دنوں کے وظائفوظائف

Thrusday tasbih for crorepati-mufti bilal qadri

جمعرات کے دن عصر کے بعد صرف تین تسبیح یہ پڑھ لیں۔ راتوں رات انشاءاللہ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے دن عصر کے بعد صرف تین تسبیح یہ پڑھ لیں۔ راتوں رات انشاءاللہ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ اگر آپ کی خواہش ہے اگر آپ کی دلی تمنا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ  ایسا کوئی عمل آپ کے ہاتھ لگ جائے  کہ آپ راتوں رات امیر ہو جائیں میرے پاس آتے ہیں مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں کہ وہ کرنے کے بعد جب جیب میں ہاتھ ڈالوں تو پانچ پانچ ہزار کی دتھیاں نکلیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ ایسا ہی پاورفل عمل ہے اور اللہ اس عمل کی برکت سے اتنا  عطا کرے گا  کیونکہ یہ اسم آزم ہے اور اسم آزم ایسی چیز ہے جس سے ہر کام پورا ہوتا ہے  اور اسم آزم کے اوپر  اور بہت لوگوں نے دنیا گزار دی اور زندگیوں میں بڑا کچھ کیا لیکن اسم آزم کو حصول نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ کا بڑا کرم ہے کہ مجھے اس پر گرفت حاصل ہے۔ الحمدللہ یہ اسم آزم کیا ہے  جتنی بھی آپ کے لئے دعائیں ہوتی ہیں آپ کو وظائف بتاتا ہوں چیزیں بتاتا ہوں وہ اسی اسم آزم کے قریب گھومتی ہیں انہی اسم آزموں میں سے ہوتا ہے اور آج کا جو خاص اسم آزم ہے یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں جو ابھی آپ کو بتاؤں گا  اور تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہے تین سو تیرہ(313) مرتبہ۔ کس وقت  عصر سے مغرب کے درمیان جمعرات ہونے دیں کیسے کس طرح اور کون سی ہیں اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔

جمعرات کے دن کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:

اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں۔

یاحنان یامنان

یہ دو نام اسم اعظم میں سے ہیں۔ ان دو ناموں کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔  جمعرات کے دن تو اس عمل کو کرنا ہی کرنا ہے ویسے بھی آپ اس کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ ہر نماز کے بعد 41 مرتبہ آپ نے اس وظیفے کو پڑھنا ہے ” یاحنان یامنان ” پڑھتے رہیں۔ رب کی ذات آپ پر کرم کرتی جائے گی تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad