دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din ameer dolatmand honay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن میری اس عمل کی سالوں سے عادت ہے اور جب سے شروع کیا ہے دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن میری اس عمل کی سالوں سے عادت ہے اور جب سے شروع کیا ہے دولت ہی دولت ہے ، پیسہ ہی پیسہ ہے۔ یہ ایک بھائی تھے جو کاروبار کرتے ہیں الحمدللہ ان کا بہت اچھا کاروبار ہے اللہ تعالیٰ ان کو ہر قسم کی نظرِبد سے محفوظ رکھے اور مزید ان کے کاروبار کو ترقی دے وہ کہتے ہیں مفتی صاحب میں نے بڑے بڑے وظائف کیے ہیں لیکن یہ ایک وظیفہ ایسا ہے کہ میں نے اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنایا ہوا ہے میں ہر اتوار کو 1100 مرتبہ اس کو ضرور پڑھتا ہوں چاہے کچھ بھی ہو میں اپنی میٹنگ چھوڑ دیتا ہوں / سب کچھ چھوڑ دیتا ہوں لیکن اس عمل کو میں نہیں چھوڑتا اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ وہ عمل ہے کہ جس نے میری زندگی کو بدل دیا ہے تو آپ بھی یہ عمل کریں آپ بھی کل کہیں گے کہ اس عمل نے میری زندگی بدل دی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بس صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ صرف 1100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔

سبحان المللک القدوس

کوشش کریں درودِ ابراہیمئ کے بعد ایک تسبیح استغفار کی بھی پڑھ لیں کوئی سا بھی پڑھ لیں اور اس کے  بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس عمل کو کریں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ وضو بے وضو کر سکتے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad