رزق کے وظائفوظائف

Dolat aur rizq ki barish ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیسہ بارش کی طرح آپ پر برسے گا۔ انگلی سے پیشانی پر یہ لکھ دیں۔ کروڑپتی ہو جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

پیسہ بارش کی طرح برسے گا۔ اُنگلی سے پیشانی پر یہ لکھ دیا کریں کروڑپتی ہو جائیں گے۔ پہلا کام تو آپ نے یہ کرنا ہے کہ یہ جو اُنگلی پر لکھنا ہے اس کو آپ تہجد کے وقت کریں یعنی روزانہ تہجد کے وقت اُٹھیں۔ تہجد پڑھیں اُس کے بعد گیارہ مرتبہ آپ نے اُنگلی سے لکھ دینا ہے اپنی پیشانی پر اور دوسرا کام فجر کی نماز پڑھیں اس کے فوراً بعد آپ یہ عمل کریں۔ تیسرا آپ جس وقت اپنے گھر سے نکل رہے ہیں جاب کے لیے ، کاروبار کے لیے ، کسی کام کے لیے یہ لکھ کر نکلیں اس سے آپ جب تک گھر واپس نہیں آئیں گے رزق و روزی کی آپ پر بارش ہوتی رہے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کم از کم گیارہ دن آپ نے یہ عمل لازمی کرنا ہے۔ گیارہ مرتبہ لکھنا ہے اور اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ تینوں ٹائم میں بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ تین ٹائم میں سے ایک ٹائم بھی کر سکتے ہیں۔ تین ٹائموں میں سے دو ٹائم بھی کر سکتے ہیں مطلب تہجد میں کر لیں ، فجر میں کر لیں ، گھر سے باہر جاتے ہوئے کر لیں۔ جیسے آپ کو آسان لگے کر لیں۔ پڑھنا کیا ہے سکرین پر آ رہا ہے۔

یاغنی

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جیسے ہی نماز پڑھی فجر کی پڑھی یا آپ نے تہجد کی پڑھی اس کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہوئے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور آپ نے کیا کرنا ہے کہ اپنے دائیں ہاتھ کی انگلی سے یہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یاغنی " پیشانی پر لکھنا ہے۔ ساتھ پڑھیں اور ساتھ اس کو آپ لکھیں۔ گیارہ دن یہ عمل کر لیں۔ پھر دیکھئے گا ایسے قسمت پلٹا کھائے گی کہ آپ کو سمجھ بھی نہیں آئے گی اور اللہ تعالیٰ اتنا نوازے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad