
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
من پسند شخص خود رشتہ لے کر آئے گا۔ صرف اور صرف ایک مہینہ بس چلتے پھرتے آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔ خواتین اس عمل پہ خوب احتمام کریں کیونکہ میں نے زیادہ تر یہ عمل خواتین کو دیا۔ الحمدللہ بہت زیادہ پوزیٹیو ریسپانس ملا تو اس لیے خواتین خاص کر اس پر احتمام کریں۔ اس کے لیے آپ کا باوضو رہنا شرط ہے۔ پاکی کی حالت میں اس کو پڑھیں گے دوسری چیز یہ ہے کہ خواتین ان دنوں میں پڑھیں گی جن دنوں میں پاک ہیں جن دنوں میں نماز پڑھتی ہیں جن دنوں پاک نہیں ہیں نماز نہیں پڑھنی اس دن آپ نے اس عمل کو چھوڑ دینا ہے۔ جب پاکی کے دن آئیں پھر آپ نے شروع کر دینا ہے یعنی آپ 30 سے 40 دن لکھ لیں ان دنوں کے اندر اندر وہ بندہ جو آپ شادی کے لیے بالکل راضی نہیں ہے وہ راضی ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت میں کرنا ہے۔ آپ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
سارا دن اس کو پڑھتے رہیں یہاں تک کہ رات کو سونے لگیں تو سونے سے پہلے پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور اس کے بعد اللہ کے حضور دعا کیجئے گا اور اگر خاص جگہ شادی کرنا چاہتے ہیں وہ 11 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھیں۔ پہلے فلاں کی جگہ پر اپنے محبوب کا نام دوسرے پر اپنا نام پڑھیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا ان شاء اللہ چالیس دن لگاتار کیجئے چَٹ منگنی فٹ بیاہ والی صورتِحال ضرور ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





