محبت کے وظائفوظائف

Kisi sy baat manwane ka sab sy behtreen wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہر کوئی آپ کی بات مانے گا۔ جیسا آپ چاہو گے ویسا ہوگا۔ محبوب آپ کے بنا رہ نہ پائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہر کوئی آپ کی بات کو مانے گا۔ جیسا آپ چاہو گے ویسا ہوگا محبوب آپ کے بنا رہ نہیں پائے گا۔ انتہائی آسان عمل ہے یہ اُس شخص کے لیے عمل ہے جو کسی سے اپنی کوئی بات منوانا چاہتے ہیں وہ ان کا محبوب ہے میاں بیوی ہیں مطلب والدین ہیں یا اولاد ہیں یا کوئی جاننے والا ہے یا کوئی افسر ہے کوئی بھی ایسا ہے کہ جس سے آپ نے کوئی بات منوانی ہے کسی بات کے اوپر اس کو لے کے آنا ہے اس کے دل میں اپنی بات بٹھانی ہے اس کے دل و دماغ پر اپنا قابو کرنا ہے اور چاہنا ہے کہ جو میں بولوں جو میں کہوں وہ اس پر صرف و صرف ہاں کرے تو یہ ایک عمل بہت ہی بہترین ہے یہ میں نے بہت سارے لوگوں دیا ہے خاص کر جن لوگوں نے کسی سے کوئی کام نکلوانا ہے تو اس عمل کے ذریعے اس کو قابو میں کر سکتے ہیں صرف و صرف جائز مقصد میں کیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کہ اگر آپ نے کسی سے بات منوانی ہے کسی کو چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا شخص جو آپ کے بنا رہ نہ پائے تو یہ عمل آپ نے اس کے لئے ضرور کرنا ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر کی نماز پڑھنے کے بعد سات مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

اللھم الرحمنی یاارحم الراحمین بحق یاودود

تین سو مرتبہ پڑھنے کے بعد گیارہ مرتبہ آپ نے لازمی ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " کہنا ہے۔ پہلے فلان پر اس کا نام دوسرے پر اپنا نام لے کر آپ نے اس کے اوپر دم کر دینا ہے۔ تصور میں دم کریں ، تصویر پر دم کریں اور اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے اور جس کو اس دعا میں شامل کریں گے وہ ایسے آپ کی بات ماننے لگ پڑے گا جیسے آپ خود چینل چینج کر رہے ہیں

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad