محبت کے وظائفوظائف

Shohar Ko Kabu Karne Ka Powerful Wazifa-Mufti Bilal Qadri

بگڑا شوہر محبوب اب ان بلاک کرے گا اور مٹھی میں بھی رہے گا۔ بس یہ اپنے پاس رکھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

بگڑا ہوا شوہر ہے یا محبوب ہے اب فوراً ان بلاک کرے گا اور مٹھی میں بھی رہے گا۔ بس یہ آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے۔ جو ابھی آج کے آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔ عمل چھوٹا سا ہے لیکن اتنا پاورفل ہے کہ آپ سوچ میں پڑھ جائیں گے کہ پہلے ہم نے یہ کیوں نہیں کیا۔ اس عمل سے تمام مسائل جلد سے جلد حل ہو جاتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ نے اپنے محبوب کی پرنٹ فارم میں ایک تصویر لینی ہے اس کی پچھلی طرف جو بلکل خالی ہوتی ہے جہاں محبوب کی شکل نہیں ہوتی وہاں آپ نے یہ لکھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے لال مارکل سے یہ لکھنا ہے۔

حم الامروجاء النصر فعلینا لا ینصرون حم یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں

پہلے فلاں کی جگہ پر آپ نے محبوب کا نام لکھنا ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ پر آپ نے اپنا نام لکھنا ہے۔ اور روزانہ رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹ کر اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ صرف تین تسبیح اس کی پڑھ کر تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے۔ گیارہ رات تک دم کرنا کافی ہے۔ ہر حال میں اس عمل کو کر سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں ان شاء اللہ چند دنوں میں اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے آپ دیکھ لیں گے ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad