
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمت اللہ:
خالی جیب پر ہاتھ رکھ کر یہ عمل کرو اتنی دولت مل جائے گی کہ پیسے گنتے گنتے تھک جاؤ گے۔ ختم نہیں ہونگے۔ دولت رزق کے حوالے سے آج کا ہمارا یہ خاص عمل ہے خاص وظیفہ ہے اور قرآن پاک کی ایک آیت ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ جس وقت آپ صبح اُٹھیں اور فجر میں اُٹھیں اس کے بعد آپ کم از کم ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے لئے پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ کا جیب ہے / بٹوہ ہے آپ نے اس کو نکالنا ہے آپ اس کے اوپر ہاتھ رکھیں اور یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اس کو آپ نے 300 مرتبہ پڑھنا ہے روزانہ پڑھیں۔ کم از کم اکیس سے اکتالیس دن پڑھیں اور زیادہ سے زیادہ جتنا پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ، روزی میں برکت ہی برکت ڈال دیں گے۔ اس کو آپ صبح بھی پڑھ سکتے ہیں اور شام مغرب کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں یعنی دونوں ٹائم پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر صبح پڑھیں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ اگر دونوں ٹائم پڑھنا چاہیں تو بھی پڑھ سکتے ہیں۔ دیکھئے گا کہ چند دنوں میں آپ کے رزق ، روزی میں ایسی برکت ہو جائے گی کہ پھر کبھی آپ کو اور آپ کی نسلوں کو محتاجی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





