
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جڑواں اولاد بیٹوں کے حصول کیلئے اس سے طاقتور عمل کوئی نہیں! عمل کریں اور محمد یا احمد کی تیاری کریں۔ جن لوگوں کی شادی کو بہت عرصہ ہو گیا ہے لیکن ان کی کوئی اولاد نہیں۔ اولاد نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا کسی کی بیٹی ہے لیکن بیٹے کی خواہش ہے تو وہ یہ عمل کریں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ جُڑوا اولاد عطا کرے گا۔ اللہ تعالیٰ ان کو اولاد کی نعمت ، اولاد کی رحمت سے نوازے گا۔ جو جُڑوا چاہتے ہیں اللہ جڑوا بیٹے نصیب فرماتے ہیں۔ یہ وظیفہ کرنا شروع کر دیں دو وظائف ہیں ایک آپ نے فجر سے مغرب تک کرنا ہے اور ایک مغرب کے بعد سے رات سوتے وقت تک کرنا ہے اب اس عمل کو ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں کر سکتی ہیں جو جُڑوا چاہتے ہیں خصوصی طور پر وہ کم سے کم 41 دن اس عمل کو لازمی کرتے رہیں گے جو نارمل اولاد چاہتے ہیں وہ بھی اکتالیس دن کریں لیکن اکیس دن ہر حال میں کرنا ہے۔ عمل کرنے کے دوران حمل ٹہر جاتا ہے پھر آپ نے کوشش کرنی ہے کہ چار مہینے تک یہ عمل کرتے رہنا ہے ایسا آسان عمل ہے کہ ہر کوئی آسانی سے اس عمل کو کر سکتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ دو وظائف ہیں ایک آپ نے فجر سے مغرب تک کرنا ہے دوسرا آپ نے مغرب سے رات سوتے وقت تک کرنا ہے۔ 300 مرتبہ فجر سے مغرب پڑھنا ہے اور 300 مرتبہ ہی مغرب سے رات تک پڑھنا ہے جب بھی پورا ہوگا اس کے بعد اللہ کے حضور دعا ضرور کرنی ہے اگر پانی پہ دم کر سکتے ہیں تو دم کر کے پانی کو پی لیں آدھا خود پی لیں ، آدھا شوہر کو پلا دیں۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ والا عمل فجر سے مغرب تک 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔
اس کے بعد مغرب سے رات سوتے وقت تک آپ نے اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
پہلی تسبیح سے اللہ تعالیٰ کی ذات خوش ہو گی۔ دوسری تسبیح سے آپ کے اگر نصیب میں نہیں بھی ہے اللہ کی ذات آپ کے نصیب میں لکھ دیتی ہے۔ دعا تقدیر کو بدل دیتی ہے لکھی ہوئی چیز کو بدل دیتی ہے تو یہ وظیفہ بھی تین سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ مرد و عورت دونوں پڑھیں ان شاء اللہ زیادہ فائدہ ہوگا۔ خاص کر جُڑوا اولاد کے لیے یہ بہت پیارا عمل ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






