
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
زندگی سے مایوس لوگوں کے لیے تحفہ۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ ہر حاجت ، ہر مراد آپ کی پوری ہوگی۔ زندگی میں مایوسی کبھی نہیں کرنی کیونکہ مایوسی گناہ ہے جیسے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے خود ارشاد فرمایا! ترجمہ: اللہ کی رحمت سے کبھی بھی مایوس مت ہونا تو اس لئے مایوسی گناہ ہے مایوس نہیں ہونا چاہیے لیکن بعض اوقات زندگی میں ایسے حالات ایسی چیزیں آ جاتی ہیں کہ انسان سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہیں کر پاتا۔ اس کے ہاتھ بندھے ہوتے ہیں اس کے معاملات بندھے ہوتے ہیں کچھ کرنا بھی چاہتا نہیں ہوتا۔ انسان جلد باز ہے جلدی گھبرا جاتا ہے پریشان ہو جاتا ہے مایوس ہونے لگ پڑتا ہے۔ آپ مایوس ہونا چھوڑ دیں اور یہ عمل کریں۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ مغرب کی نماز کے بعد ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے۔ ان شاء اللہ مایوسیاں بھی ختم ہوں گی ، دولت ، رزق بھی ملے گا اور حاجتیں ، مُرادیں بھی پوری ہوں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پہلا کام کیا کرنا ہے کہ مغرب کے بعد آپ نے ” سورت واقعہ " پڑھنی ہے جو شخص مغرب کے بعد سورت واقعہ پڑھتا ہے زندگی میں کبھی اُس کا رزق ، روزی کم نہیں پڑتا۔ اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں جو بتایا ہے۔ تھوڑا سا مشکل ضرور ہے لیکن ان شاء اللہ اس کو پڑھنا شروع کر دیجئے پھر دیکھئے کہ آپ کی زندگی کتنی آسان ہو جائے گی ، زندگی کے معاملات درست ہو جائیں گے۔ اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں نماز نہیں بھی پڑھنی پھر بھی آپ اس وظیفے کو کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





