دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din dolatmand honay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن صرف تین تسبیح یہ پڑھ لیں۔ جو پڑھے گا کروڑپتی ہو گا۔ عصر تا مغرب عمل کر لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن صرف تین تسبیح یہ پڑھ لیں۔ جو پڑھے گا کروڑپتی ہو گا۔ عصر تا مغرب عمل کر لیں۔ یہ ایک خاص وقت ہے جمعرات کے دن عصر تا مغرب کا جیسے میں اکثر ہر ویڈیو میں بتاتا ہوں کہ بدھ ، جمعرات ، جمعہ سب سے خاص دن ہیں۔ بدھ کا جو خاص وقت ہے وہ ظہر سے عصر ہے ، جمعرات کے دن جو خاص وقت ہے وہ عصر سے مغرب ہے  اور جمعہ کا تو پورا دن ہی بہترین ہوتا ہے۔ تو جمعرات والے دن عصر سے مغرب کے درمیان اس وظیفے کی تین تسبیح پڑھنی ہے۔ ایک جگہ بیٹھ کر بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں ، چلتے پھرتے / اُٹھتے بیٹھتے بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ بس شروع کرنے سے پہلے اور آخر میں سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد تین تسبیح یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یااللہ یابدیع سبحان اللہ رب العرش العظیم

یاواسع یارزاق سبحان اللہ رب العرش العظیم

یہ تین تسیبح پڑھیں ان شاء اللہ جو جو یہ پڑھے گا ان شاء اللہ وہ اس کا پوزیٹیو ریسپانس ضرور شیئر کرے گا۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad