
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جو مانگو گے مل جائے گا۔ ہر حاجت ہر مراد آپ کی پوری ہوگی۔ روزانہ سوتے وقت یہ تسبیح پڑھا کرو دولت ہی دولت یعنی دولت بھی ملے گی ، رزق بھی ملے گا ، مال بھی ملے گا ، اولاد بھی ملے گی ، گھر بھی ملے گا ، گاڑی بھی ملے گی جو جو آپ نے چاہنا ہے جو جو مانگتے جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب میں لکھتا جائے گا کیوں؟ کیونکہ یہ جو وظیفہ ہے یہ وظیفہ اسمِ اعظم ہے تو جو بھی آپ کی دلی حاجت ہے ، مراد ہے ، خواہش ہے ، منت ہے یہ پڑھ کے مانگیں اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف رات کو جس وقت بستر پہ لیٹیں سونے لگیں بے شک یہ پڑھتے پڑھتے آپ سو جائیں اگر پڑھتے پڑھتے آپ سو جائیں گے تو وہ بھی بہت زیادہ آپ کے لیے قیمتی ہے۔ اول و آخر آپ تین مرتبہ درود شریف پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے کم سے کم تین تسبیح اور زیادہ سے زیادہ 11 تسبیحات اس کی پڑھیں جو سکرین پر آرہا ہے۔
یہ پڑھیں ان شاء اللہ اس وقت جو حاجت ، مُراد ، خواہش ہوگی یا آنے والے دنوں میں ہوگی اللہ تعالیٰ ان سب کو پورا فرما دے گا۔ اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے مدد فرمائے گا ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





