رجب المرجب کے وظائفوظائف

27Rajab Shab e Meraj Lambi Umer Or Sehat Ke Dua-Mufti Bilal Qadri

27 رجب شبِ معراج لمبی عمر صحت والی زندگی مال و دولت خوشیاں ہی خوشیاں ایک رات میں سب نصیب۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

ستائیس رجب شبِ معراج لمبی عمر صحت والی زندگی مال و دولت خوشیاں ہی خوشیاں ایک رات میں سب نصیب ہو جائے گا۔ اور یہ تین بڑی راتیں ہیں تقریباً جو لگتار ہر مہینے آتی ہیں جیسے رجب کی ٹونٹی سیون ہے اور میں اس پہ نہیں پڑھنا چاہتا کہ آیا وہ دن ہے نہیں ہے وہ رات ہے نہیں ہے۔ میں وظائف کے طور پر آپ سے بات کر رہا ہوں ٹھیک ہے تو رجب کی ستائیسویں کی رات ہے اور دوسری جو ہے وہ شبِ برات کی رات  ہے جو شعبان کی پندرہ تاریخ کو آتی ہے اور تیسری آگے شب قدر ہے جو کہ رمضان کی آخری طاق راتوں میں سے ہے رمضان کی 21 ، 23 ، 25 ، 29  میں سے ہے اور یہ راتیں ایسی ہیں کہ ان راتوں کی بڑی عظمتیں / برکتیں ہیں اور ان راتوں کے بہت سارے خاص اعمال ہیں جن سے الحمدللہ بہت سارے کام ہوتے ہیں تو آج کے آرٹیکل کے اندر ان شاء اللہ رجب کی ٹونٹی سیون نائٹ کا میں آپ کے سامنے عمل شیئر کرنا جارہا ہوں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زنگی بھی دیں ، اللہ تعالیٰ آپ کو خوب مال و دولت رزق بھی عطا کریں اور ایک ہی رات میں سب کچھ نصیب ہو جائے تو اس رات یہ والا خاص عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔ ستائیس رجب کی جو رات ہوگی اس رات آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور پوری رات کے اندر آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے اور اس کے بعد رب کی ذات سے مانگیں۔ ہر مراد بھی پوری ہو جائے گی اور ان شاء اللہ صحت و تندرستی والی لمبی زندگی بھی نصیب ہو جائے گی۔

Very Powerful Wazifa For Changing Luck

تو انشاءاللہ پڑھیئے گا اور پندرہ شعبان کو بھی پڑھ سکتے ہیں شب قدر کی رات کو بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں بہت ہی خاص تسبیح ہے جس سے رب کی ذات خوش ہوتی ہے جب وہ خوش ہوگی تو آپ پر ان شاء اللہ ضرور اپنی نعمتوں کو نچھاور کرے گی تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad