محبت کے وظائفوظائف

3Din mein mehboob ki narazgi khatam karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہر چاند کی 13 ، 14 ، 15 تاریخ کا محبت کا طاقتور عمل۔ صرف 3 دن میں ناراض محبوب ہمیشہ کے لئے مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہر چاند کی 13 ، 14 ، 15 تاریخ کا محبت کا طاقتور عمل۔ صرف تین دن میں ناراض محبوب ہمیشہ کے لیے مٹھی میں۔ آپ کا محبوب ناراض ہے ابھی چاند کی کوئی بھی تاریخ ہے۔ اب تاریخ کا حساب کیسے لگائیں گے جو دن ہوگا اس دن کی مغرب کے بعد جو تاریخ بن رہی ہوگی ٹھیک ہے تو چاند کی 13 ، 14 ، 15 ان تاریخوں میں آپ کو چاند نظر آنا ضروری ہے اگر چاند نظر نہیں آرہا پھر اس عمل آپ کو فائدہ نہیں ہوگا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو فائدہ ہو تو ان تین دنوں میں اس عمل کو کریں۔ ایک دن بھی آپ نے اس عمل کو چھوڑنا نہیں ہے۔ چاند کے سامنے کھڑا ہونا ہے کھڑا ہونے کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد صرف 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاحنان یامنان یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

جب یہ 101 مرتبہ پورا ہو جائے اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے۔  پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام پڑھنا ہے۔ چاند کو دیکھتے ہوئے وہیں کھڑے ہوکے آپ نے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ اس چاند کو دیکھتے جائیں گے آپ کا چاند آپ کے نصیب میں لکھ دیا جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad