
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب ، شوہر یا بیوی کے سر کا ایک بال لیکر ہاتھ کی اُنگلی میں لپیٹ کر یہ پڑھیں اور پاس رکھیں۔ ناراضگی ختم ہو جائے گی ، ہمیشہ کے لیے وہ آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا اور اگر آپ دونوں پر کوئی اثرات ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گے۔ اگر آپ کے تعلقات کسی اور شخص کی وجہ سے خراب ہو رہے ہیں وہ بھی ان شاء اللہ ختم ہو جائیں گے اور آپس میں پیار محبت بڑھنی شروع ہو جائے گی۔ آج کا یہ عمل بڑا ہی آسان ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ محبوب ہے ، شوہر ہے ، بیوی ہے اگر شوہر ہے تو بیوی کا بال اگر بیوی ہے تو شوہر کا بال۔ آپ نے کیا کرنا ہے کہ رات کو بستر پر لیٹ کر یا بیٹھ کر آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
سات دن لگاتار اس عمل کو کرنا ہے جمعرات سے اس کو شروع کرنا ہے اور تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔ یہ باوضو اور پاکی کی حالت میں کرنا ہے پڑھ کے دم کر دیں اور اس کے بعد ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " 11 مرتبہ پڑھ کے دم کریں اور اس کو اپنے تکیہ کے نیچے رکھ کے سو جائیں۔ سات دن تک اس طرح کرنا ہے سات دن پورے ہو جائیں اس کے بعد اس کو اپنے پاس محفوظ کر لیں۔ جب تک آپ کے پاس رہے گا کبھی مسائل نہیں آئیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





