
﷽ اسلام و علیکم ورحمت اللہ:
شعبان کے پہلے جمعے دولت کا وظیفہ صرف 79 مرتبہ یہ پڑھ لو جس چیز کی طرف دیکھو گے آپ کی ہو جائےگی پہاڑ جتنا قرض بھی ختم ہوجائے گا۔ آج کا آرٹیکل بہت زیادہ خاص ہے کیوں کہ شعبان کا مہینہ شروع ہوچکا ہے اور شعبان کا پہلا جمعہ اور شعبان کے پہلے جمعے کی بہت فضلیت ہے ویسے بھی جمعہ کی بہت فضلیت ہوتی ہے اور شعبان کا مہینہ ویسے بھی بہت فضلیت والا ہے تو آپ نے کرنا کیا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ دولت سے مالامال ہوجائیں اور تمام حاجتیں پوری ہو جائیں۔ تمام قرض ختم ہوجائے۔ ہر ایک شخص کی یہی خواہش ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی یہ سب خواہش پوری ہوجائے تو اس عمل کو ضرور کیجیئے گا۔ یہ ایک وظیفہ ہے چھوٹا سا انتہائی پاورفل عمل ہے لیکن اس کا فائدہ بہت زیادہ ہے کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے پوری تفصیل اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔
Love wazifa for husband and wife | Mohabbat ki Dua | Bepanah Mohabbat ka amal | Mufti Bilal Qadri#mufti #muftibilal #muftibilalqadri #muftibilalahmed #dua #wazifa #love #mohabbat #SherAfzalMarwat #Islamabad #AchakzaiNotForSale #HaniaAamir #MohsinDawar #Banigala #Rawalpindi pic.twitter.com/MLrfWE0a6e
— Mufti Bilal Ahmed Qadri (@muftibilalahmed) February 13, 2024
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر اپنی ہر حاجت پوری کروانا چاہتے ہو ، اگر پہاڑ جتنے قرض سے نجات چاہتے ہو ، اگر زندگی میں ہمیشہ کامیاب ہونا چاہتے ہو ، اگر نسلوں کو ہمیشہ محفوظ رکھنا چاہتے ہوتو شعبان کے پہلے جمعے یہ ایک خاص عمل ضرور کرلو زندگی سنور جائے گی۔ جس چیز کی طرف دیکھو گے تمہاری ہوجائے گی شعبان کے جمعے کا وظیفہ اس وظیفے کو شعبان کے کسی بھی جمعے کوکیا جاسکتا ہے جمعہ کے بعد سے مغرب تک کرنا ہے کون سا عمل ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ عمل مرد اور خواتین دونوں کر سکتی ہے۔ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اس کے بعد چلتے پھرتے 79 مرتبہ اس عمل کو پڑھنا ہے جمعہ کی نماز سے لے کر مغرب کی نماز تک کرسکتے ہے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





