
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
قرض سے فوری نجات! جمعۃ المبارک عصر تا مغرب یہ خاص عمل کرو کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ قرضوں میں انسان تب ہوتا ہے جب اس کے مالی حالات کم ہوتے ہیں ، معاشی طور پر کمزور ہوتا ہے۔ جب اس کے مالی حالات بہتر ہوں گے معاشی طور پر مضبوط ہوگا پیسہ آئے گا دولت آئے گی تو ظاہر ہے اس کو قرض لینے کی کیا ضرورت ہے۔ بہت سارے بزنس مین ہوتے ہیں قرض لے کے اپنے کاروبار چلاتے ہیں وہ لوگ بھی یہ عمل کر سکتے ہیں اور جن لوگوں کو اپنی کم آمدنی کی وجہ سے قرض لینا پڑتا ہے اور وہ پھر قرض چُکا نہیں سکتے ، قرضوں کے دلدل میں پھنس جاتے ہیں یا رزق و روزی سے تنگ ہو جاتے ہیں تو بجائے اس کے کہ وہ کوئی غلط قدم اُٹھائیں ان سے گُزارش ہے کہ جمعے والے دن عصر تا مغرب یہ عمل کر لیں۔ آپ کے سارے قرض ختم ہو جائیں گے ، اُتر جائیں گے ، غیبی خزانے سے مدد ہوگی اور اللہ تعالیٰ آپ کے رزق اضافہ فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس عمل سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ ” سورۃ یٰس " پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد گِڑ گڑا کر سجدے میں جا کر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ مانگنا ہے ان شاء اللہ وہ ذات آپ کو قرضوں سے نجات بھی عطا فرمائے گی۔ ایک جمعہ کر لیں اگلے جمعہ تک ان شاء اللہ خود آپ کو اس کا رزلٹ مل جائے گا لیکن کوشش کریں تین جمعہ لازمی کریں تاکہ زندگی بھر آپ کی نسلیں بھی ان قرضوں کے دلدل سے محفوظ رہیں ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




