
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
29ویں شب آخری شبِ قدر خاص دعا۔ 13 اسمِ اعظم کا مجموعہ ہے دولت سے مالا مال کر دے گا۔ نصیب و تقدیر بدل جائے گی۔ آج کا آخری موقع آخری شبِ قدر ہے آخری طاق رات ہے اور آج کا یہ اسمِ اعظم اتنا خاص اسمِ اعظم ہے اور اس اسمِ اعظم کی برکت ایسی ہے کہ اس کو پڑھ کر یا اس کو سن کر جو جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ عطا فرما دیتا ہے کیونکہ اس کا ایک ایک اسمِ اعظم ایسا ہے جس کے بارے میں حدیث شریف کے اندر آیا ہے کہ اس کے بعد دعا قبول ہوتی ہے تو 13 اسمِ اعظم کے بارے میں ہے کہ دعا قبول ہوتی ہے جو ہم نے ایک جگہ آپ کی آسانی کے لیے ڈال دیا ہے تو وہ اسمِ اعظم آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے اور اگر آپ کو اس کی کاپی چاہیے تو اس کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اس رات کم از کم گیارہ مرتبہ پڑھ لیجئے یا کم سے کم تین مرتبہ پہ آپ نے سن کے دعا کرنی ہے یعنی ایک ٹائم کرنا ہے پھر دوسرے ٹائم کرنا ہے پھر تیسرے ٹائم اس کو سن کے دعا مانگیے گا جو مانگیں گے۔ اللہ تعالیٰ اسی رات آپ کو ضرور عطا فرمائے گا۔ بہت ہی خاص اسم اعظم ہے۔ اسمِ اعظم آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے اور آپ نے تین مرتبہ اس اسمِ اعظم کو سننا اور پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ آپ نے سن لیا پڑھ لیا۔ اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے کہ اس اسمِ اعظم کی برکت سے اس اسمِ اعظم کی وجہ سے جس کے بارے میں کہا گیا دعائیں کو قبول ہوتی ہے یا اللہ آج کی رات ہم جو جو دعا مانگیں جو جو مانگیں یا اللہ اس کو قبول فرما۔ اس ماہِ مبارک کے اندر ہم نے جو جو دعائیں کی ہیں یا اللہ ہمارے حق میں ان کو قبول فرما۔ ہماری تمام حاجتوں کو ، تمام مرادوں کو پورا فرما دے اس آخری طاق رات کے ساتھ کہ یا اللہ ہمارے جو بھی مقاصد ہیں ، جو بھی ایسی حاجات ہیں جو نہیں پوری ہو رہی ہے یا اللہ ایسا کرم فرما / ایسا رحم فرما کہ آج ہی کی رات ہماری تمام کی تمام مرادیں پوری ہوں ، بیماروں کو شفاء مل جائے ، بے روزگاروں کو روزگار مل جائیں ، بے اولادوں کو اللہ تعالیٰ اولاد عطا فرما دے ، جو لوگ شادیوں کے وجہ سے پریشان ہیں اللہ تعالیٰ ان کی شادیوں کے لیے بہترین اسباب پیدا فرما دے / من پسند شادی کرنا چاہتے جو رکاوٹیں ہیں وہ دور ہو جائیں کچھ لوگ راضی نہیں ہیں اللہ تعالیٰ غیب سے ایسے اسباب فرما دے کہ وہ جلد سے جلد راضی ہوں اور جلد سے جلد شادی ہو جائے آمین!۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





