
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
عید سے پہلے پہلے صرف سات دن یہ عمل کریں۔ اللہ آپ کے محبوب کے دل میں آپ کی بے پناہ محبت ڈال دے گا اور آپ کی عید محبوب کے ساتھ ہوگی۔ یہ عمل میں نے گزشتہ دنوں ایک بہن کو دیا جو کہ باہر ممالک سے ہیں اور ان کے شوہر کے ساتھ بہت زیادہ مسائل تھے اور اسی طرح ایک اور بہن تھی جہاں وہ شادی کرنا چاہتی تھی محبوب شادی سے ایک ہفتہ پہلے غائب ہو گیا دوسرے ملک چلا گیا۔ رابطہ منقطع ہو گیا اب یہ دونوں کے تقریباً ایک جیسے معاملات تھے تو ان کو میں نے عمل دیا اور کہا سات دن لگاتار اس عمل کو کریں اللہ تعالیٰ آپ کے محبوب کے دل میں آپ کی ایسی محبت ڈال دے گا کہ اس کا آپ کے بنا رہنا مشکل ہو جائے گا تو صرف سات دن آپ نے عمل کرنا ہے۔ ان دونوں بہنوں نے بھی یہ عمل شروع کیا آپ بھی اس عمل کو شروع کیجئے ان شاء اللہ عید پر معجزہ اپنی جاگتی آنکھوں سے ضرور دیکھئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے دعا کی طرف یہ وظیفہ آپ نے سات دن لگاتار کرنا ہے خواتین اس کو ان دنوں کریں جن دنوں پاک ہیں۔ اس کو پڑھنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ عمل آپ صبح سحری کے وقت کر سکتے ہیں ، تہجد کے اندر کر سکتے ہیں یا آپ اس کو عصر سے مغرب کے درمیان کر سکتے ہیں یا تیسرا وقت ہے کہ عشاء کی تراویح پڑھنے کے بعد آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں اور اس کو آپ نے صرف 300 مرتبہ پڑھنا ہے۔
300 مرتبہ پڑھ کے آپ نے اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے اور اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی محبت اس کے دل میں ایسی ڈال دیں گے کہ اس کا آپ کے بغیر جینا محال ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





