
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
میں عشاء کی نماز کے بعد یہ اسم پڑھتا ہوں۔ خدا کی غیبی مدد ملتی ہے ، دس لاکھ بھی ضرورت ہو صبح صبح ہی مل جاتے ہیں یعنی صرف ایک رات گُزرنے کی دیر ہے وہ جو ضرورت ہے ، جو حاجت ہے ، جو مراد ہے ، جو خواہش ہے ، جتنے پیسوں کی ضرورت ہے اللہ تعالیٰ عطا فرما دیتے ہیں۔ بہترین چھوٹا سا چند الفاظ پر مشتمل یہ وظیفہ ہے۔ ان شاء اللہ زندگی آپ کی ایسی سکون کے ساتھ ہو جائے گی کہ آپ کی ساری پریشانیاں مسائل سب ان شاء اللہ حل ہو جائیں گے اور خاص کر رزق و روزی کے یا ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے یا قرض اُتارنا ہے ان شاء اللہ ایسی مدد غائیبانہ طور پر ہوگی کہ آپ حیران ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے عشاء کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے اور سات مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ آپ نے گیارہ دن لازمی پڑھنا ہے لگاتار پڑھنا ہے اس میں آپ نے ناغہ نہیں کرنا ، پاک حالت کے اندر پڑھنا ہے اور جن دنوں میں خواتین نماز پڑھیں انہی دنوں میں کرنا ہے۔ کوشش کریں اگر ہر نماز کے ساتھ پڑھتے ہیں تو ایک تسبیح پڑھ لیں اورعشاء کے بعد 786مرتبہ پڑھیں یہ صرف 786 مرتبہ آپ نے عشاء کے بعد پڑھنا ہے ان شاء اللہ اس سے اتنا فائدہ آپ کو ہوگا کہ دولت اور رزق کا جو بھی مسئلہ ہے ایسے چُٹکیوں میں حل ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





