دنوں کے وظائفوظائف

Budh ky ye wazifa karein zati ghar gari dolat milegi-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن کا خاص وظیفہ۔ ذاتی گھر ، گاڑی ، خوب دولت ، بےحساب رزق صرف ایک رات میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن کا خاص وظیفہ۔ ذاتی گھر ، گاڑی ، خوب دولت ، بے حساب رزق صرف ایک رات میں یعنی بدھ کا جو دن ہے آپ نے دن بھر میں اس کو پڑھنا ہے پھر رات جب آپ سو جائیں گے اگلا دن جب آئے گا تو اپنا ذاتی گھر مانگا ہوگا ، گاڑی مانگی ہوگی ، دولت مانگی ہوگی ، رزق مانگا ہوگا جو جو مانگا ہوگا وہ چیزیں اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دیں گے اور یہ بہت ہی پیارا عمل ہے اور بہت ہی پیاری تسبیح ہے اور آپ جو وظائف کرتے ہیں اعمال کرتے ہیں آپ کو اس کا پتہ نہیں  کہ اس کی طاقت کتنی ہوگی اور جو بھی بدھ کے دن اس کی اتنی تعداد پڑھ لیتا ہے اور اس کے بعد جو مانگتا ہے اگلی رات ختم ہونے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور نصیب فرما دیتے ہیں تو وہ کون سا عمل ہے جو آپ نے بدھ کے دن کرنا ہے اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کر دی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ کا دن جب شروع ہوگا۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں  اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح تیسرے کلمہ کی پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے جو جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔

حسبنا اللہ ونعم الوکیل

یہ آپ نے پڑھنا ہے اب اس کو پڑھتے رہیں ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ چلتے پڑھتے ، اُٹھتے بیٹھتے ، وضو بےوضو ، سوتے جاگتے اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ رات سوتے وقت تک اس کی گیارہ سو 1100 کی تعداد آپ نے پوری کرنی ہے۔ جب یہ پوری ہو جائے پھر آپ نے تیسرا کلمہ پڑھنا ہے پھر اس کے بعد استغفار پڑھنا ہے اور آخر میں درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے جو جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ وہ سب کچھ آپ کو نصیب فرما دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad