
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
رات سوتے وقت 30 سیکنڈ یہ وظیفہ کریں۔ صبح صبح اتنی دولت مل جائے گی سب گھر والے حیران رہ جائیں گے۔ دولت کہاں سے آئی۔ رات کو جو آپ کی ضرورت تھی لاکھ تھی ، کروڑ تھی وہ صبح صبح کیسے پوری ہو گئی اسی کو کہتے ہیں معجزہ۔ جو ناممکن کو ممکن کر دے۔ اس عمل کو بھی آپ نے رات کو سوتے وقت صرف و صرف 21 مرتبہ پڑھنا ہے اور 21 مرتبہ پڑھنے میں آپ کے صرف و صرف 30 سیکنڈ لگنے ہیں۔ 30 سیکنڈ کا یہ عمل آپ کی زندگی کو بدلنے کے لیے کافی ہے۔ اس عمل کے لیے آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ صرف اور صرف 21 مرتبہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ نے پھر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو آپ نے وظیفہ شروع کرنے سے پہلے پڑھا تھا۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگی ہے۔ دعا مانگ کر آپ کا کام ہے سو جانا اب جتنا آپ نے مانگا ہے چاہے ممکن ہے چاہے ممکن نہیں ہے وہ آپ نے نہیں دیکھنا بلکہ وہ سب معاملہ اللہ تعالیٰ کے سپرد کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ دیکھیے گا کہ دنوں میں آپ کی جو ضروریات ہیں ، جو خواہشات ہیں ، جو منتیں ہیں ، جو مرادیں ہیں ، جو دولت ہے ، جو کاروبار ہے ، جو رزق ہے وہ ایسے ایسے آپ کو ملتا جائے گا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




