رزق کے وظائفوظائف

Rizq mein izafa ka sab sy powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

رزق میں اضافہ ہوگا۔ مال و دولت کاروبار میں خوب برکت ہوگی۔ 100 مرتبہ دن میں یہ پڑھا کرو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رزق میں اضافہ ہوگا۔ مال و دولت ، کاروبار میں برکت ہوگی۔ 100 مرتبہ دن میں آپ نے کم از کم یہ پڑھنا ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں آپ کے رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ، اولاد میں ، گھر میں ، جاب میں ہر چیز میں برکت ہو۔ جب بھی اللہ تعالیٰ سے مانگیں برکت مانگیں۔ کروڑوں ، اربوں مت مانگیں۔ ہمیشہ مانگیں کہ اے اللہ! ہمارے پیسوں میں برکت دے دے۔ اب وہ ہزار لاکھ بھی ہے تو اس میں ایسی برکت ہوگی وہ کروڑوں ، اربوں سے زیادہ لگیں گے۔ اس لیے جب بھی مانگیں ہمیشہ برکت مانگا کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ یہ ایک قرآنی عمل ہے اس لیے آپ نے ہمیشہ یہ پاکی کی حالت میں کرنا ہے بس جب بھی کرنا ہے کرنے سے پہلے اور آخر میں پانچ مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور یہ قرآن پاک کی دو آیات ہیں 24 گھنٹوں میں ایک تسبیح آپ ضرور پڑھ لیں۔

لقد جاءکم رسول من انفسکم عزیز علیہ ما عنتم حریص علیکم بالمؤمنین رءوف رحیم فان تولوا فقل حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم

یہ ایک تسبیح پڑھ لیں ان شاء اللہ خود آپ دیکھیں گے کہ آپ کے رزق و روزی میں اضافہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad