
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ایک دن میں امیر بن جاؤ گے صرف ہفتے کے دن یہ دولت والی تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے یہ دولت والی تسبیح اس لیے کہہ رہا ہوں کہ اس میں مختلف تسبیاں آتی ہیں تو آپ نے دن بھر میں اس دن میں یعنی ہفتہ کے دن فجر سے مغرب تک آپ کے پاس ٹائم ہے آپ نے یہ تسبیح تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنی ہے تین سو تیرہ مرتبہ کونسی تسبیح پڑھنی ہے ابھی میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ ان شاء اللہ ایک دن کے اندر اندر اللہ تعالیٰ کم از کم آپ کو اپنے خاندان ، رشتہ داروں میں سب سے امیر کر دیں گے جو آپ کی طرف دیکھنا نہیں چاہتے ہیں وہ آپ کے گھر خود آکے آپ کو سلام کریں گے کیونکہ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ آج کل دوستیاں ، رشتہ داریاں آپ کی جیب کو دیکھ کے نبھائی جاتی ہیں آپ کی جیب جتنی بھاری ہوگی اتنی آپ کی دوستی ، رشتہ داری گہری ہوگی جتنی آپ کی جیب ہلکی ہوگی آپ کی دوستی / رشتہ داری اتنی کم ہوتی چلی جائے گی اور اگر بلکل خالی ہے تو پھر تو وہ اسلام بھی کرنا گوارہ نہیں کریں گے۔ آج کل کے حالات بھی ایسے مشکل نظر آ رہے ہیں تو آپ کو ان حالات کے اندر بھی اللہ تعالیٰ اتنا نوازے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کونسی تسبیح ہے ابھی شیئر کروں گا آپ سے گزارش کروں گا کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر سے مغرب تک آپ کے پاس ٹائم ہے فجر کے بعد جب بھی شروع کر سکتے ہیں جس وقت آپ آسانی سے پڑھ سکتے ہیں اس ٹائم شروع کر لیں۔ اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودہ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے۔
یہ آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ پڑھنا ہے پورے دن کے اندر چلتے پڑھتے ، اٹھتے بیٹھتے بھی پڑھ سکتے ہیں اور ایک نشیست کے اندر بھی اس کو پڑھ سکتے ہیں تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





