
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک میں ہر بیماری سے شفاء ملے گی۔ نظر ، حسد ، بندش ، جادو ، تعویز سے پورا سال حفاظت ہوگی۔ کم سے کم پورا سال محفوظ رہیں گے بلکہ صرف آپ نہیں آپ کے گھر والوں کو ، آپ کی فیملی کو ، آپ کی نسلوں کو بھی اللہ تعالیٰ حفاظت میں کرے گا۔ بس آپ نے یہ کام کرنا ہے جو ابھی بتاؤں گا۔ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے تو خاص کر گھر کی خواتین سے گُزارش ہے کہ صبح جس وقت سحری کے لیے اُٹھیں تو ایک تسبیح پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد پانی پہ دم کر دیں۔ جب سحری میں بیٹھیں تو وہی پانی آگے رکھیں سب کو وہی پانی دیں۔ افطاری کا ٹائم ہے افطاری کے ٹائم بھی ایک تسبیح کوئی بھی بندہ گھر میں سے پڑھ لے۔ پانی پہ دم کرے اور سارے پانی پی لیں۔ ایسی بیماریاں جو لاعلاج ہیں جن کا علاج ہی نہیں ہے۔ ایسے ختم ہو جائیں گی کہ ڈاکٹر بھی حیران ہو جائیں گے کہ بیماری کیسے ختم ہو گئی اور اگر بندش ہے اولاد کی ہے ، رزق کی ہے ، کاروبار کی ہے ، دولت کی ہے وہ بندشیں ختم ہو جائیں گی۔ اگر جادو تعویز کے اثرات ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس کو جب پڑھیں گے پڑھنے سے پہلے اول و آخر تین ، سات ، گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔
رمضان المبارک میں یہ عمل ضرور کریں۔ تمام بیماریاں ختم ہو جائیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





