
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ کلمات لکھ کر محفوظ کر لیں اپنے پاس رکھ لیں اپنی جیب میں ، بٹوے میں ، پرس میں ، گھر میں ، تجوری میں جہاں چاہیں آپ رکھیں۔ سات دن میں غُربت کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو جائے گا اور ان شاء اللہ خاندان میں سب سے زیادہ امیر آپ ہو جائیں گے۔ بہت ہی آسان عمل ہے۔ صرف تین چیزیں ہیں جو آپ نے لکھنی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کروڑپتی ہوں ، مالدار ہوں ، دولت مند ہوں اور کم از کم اپنے خاندان میں سب سے امیر ہو جائیں تو ایک سفید کاغذ لینا ہے سب سے اوپر آپ نے 786 لکھنا ہے اس کے نیچے آپ نے ” یارزاق " لکھنا ہے اس کے بعد نیچے جو لائن ہے اس پر یہ لکھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ لکھنا ہے اس سے نیچے والی لائن کے اوپر آپ نے ” یاواسع " لکھنا ہے پھر اس کاغذ کو آپ نے بند کر دینا ہے بند کرنا ہے اور اس کے اوپر آپ نے 786 مرتبہ اللہ کا نام ” یا وھاب ” پڑھ کر دم کر دینا ہے۔ اس کو تعویز بنا کے گلے میں پہن لیں۔ جیب میں ، بٹوے میں جہاں چاہیں اس کو رکھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو بنا سکتی ہیں اپنے بچوں کے لئے بنائیں ، بچوں کی کامیابی کے لئے بنائیں ، گھر میں / تجوری میں / کچن میں جہاں جہاں رکھیں گے ان شاء اللہ وہاں دولت ایسے آئے گی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اگر آپ کا رزق و روزی بند کر دیا گیا ہے وہ بھی ان شاء اللہ کھل جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





