دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din dolat izat or shohrat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے مبارک دن 5 انبیاء کی یہ 5 دعائیں پڑھ لیا کریں۔ دولت ، عزت ، شہرت ، کامیابیاں سب ملیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے مبارک دن پانچ انبیاء علیہ السلام کی پانچ دعائیں پڑھ لیا کریں۔ دولت چاہیے ، عزت چاہیے ، شہرت چاہیے ، کامیابیاں چاہیے ، اپنا گھر بار چاہیے  ، بچے چاہیے جو کچھ چاہیے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دے گا۔ ہر انبیاء علیہ السلام کی کچھ خاص دعائیں ہیں جن کا ذکر قرآن مجید میں بھی کیا گیا ہے۔ یہ جتنی دُعائیں ہیں یہ ساری قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے خصوصی طور پر ذکر کی ہیں تو آج پانچ انبیاء علیہ السلام کی دعائیں آپ کے سامنے شیئر کرنی ہیں آپ نے بروز جمعرات عصر سے مغرب کے درمیان ایک ایک تسبیح ساری دعائیں پڑھ لیں یا آپ ایسے کریں کہ جمعرات والے دن فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاء ہر نماز میں ایک ایک کسی بھی انبیاء علیہ السلام کی دعا آپ پڑھ سکتے ہیں کسی کو بھی ہر نماز کے بعد کوئی ایک تسبیح پڑھ لیں یا دن میں کسی بھی وقت ایک ایک تسبیح آپ پڑھ لیں یعنی کوشش کریں کہ صبح سے لے کے رات سوتے وقت تک آپ یہ پانچ دعاؤں کی ایک ایک تسبیح اور ایک تسبیح 101 مرتبہ آپ نے پڑھنی ہے اور اس کے ساتھ اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سب سے پہلی تسبیح اس دعا کی "رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ” ہے۔

دوسری دعا حضرت مصر علیہ السلام کی ہے ” رَبِّ اِنِّیْ لِمَاۤ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ "۔

اس کے بعد تیسری دعا ” رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَ "۔

اس کے بعد چوتھی دعا ” لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ "۔

اس کے بعد یہ پانچویں دعا ہے ”  رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَهَبْ لِیْ مُلْكًا لَّا یَنْۢبَغِیْ لِاَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِیْۚ-اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ "۔

یہ پانچ دعائیں ہیں جس نے بھی جمعرات کے دن ان پانچ دعاؤں کی کثرت کی ہے اللہ تعالیٰ نے اس کے نصیب ضرور جگائیں ہیں ،  قسمت کے ستارے اس کے چمکے ہیں ، قسمت اس کی سورج سے زیادہ تیز ضرور چمکی ہے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad