رزق کے وظائفوظائف

Yea amal apki naslun ko b dolatmand kr da ga-Mufti Bilal Qadri

یہ وظیفہ کریں! جیب کبھی خالی نہ ہوگی۔ یقین کرنا مشکل ہے یہ عمل آپ کی نسلوں کو مالا مال بنا دے گا۔ آگے پیچھے پیسہ ہی پیسہ ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

یہ وظیفہ کریں! کیا ہوگا اس سے جیب آپ کی کبھی خالی نہ ہوگی یقین کرنا مشکل ہے یہ عمل آپ کی نسلوں کو مالا مال بنا دے گا۔ آگے پیچھے ہر طرف سے پیسہ ہی پیسہ آپ کے پاس آئے گا۔ اگر پیسوں کی تنگی ہے ، پریشانی ہے کہیں سے بھی پیسہ نہیں آرہا بڑی کوشش کر لی ہے کوئی فائدہ نہیں ہوا تو یہ وظیفہ ضرور ایک بار آزما لو ان شاء اللہ اس عمل کے بعد آپ کا جیب ، بٹوہ کبھی بھی پیسوں سے خالی نہیں ہوگا اور اتنا مال و دولت ملے گا کہ آپ کی نسلیں بھی ان شاء اللہ ہمیشہ محتاجگی سے محفوظ رہیں گی۔ دونوں ہاتھوں سے پیسہ لُٹائیں گے تب بھی ان کے پاس دولت ، مال ختم نہیں ہو گا۔ انتہائی آسان چھوٹا سا تین چار لفظ کا وظیفہ ہے۔ روزانہ ہر نماز کے بعد 79 مرتبہ پڑھ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

واللہ ذو الفضل العظیم

آپ نے کیا کرنا ہے کہ نماز پڑھیں نماز پڑھنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد 79 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں۔ ہر نماز کے بعد کچھ عرصہ لگاتار کریں ان شاء اللہ آپ کو اس کے رزلٹ ضرور ملیں گے پہلے ہی دن سے آپ کو ریسپانس ملنا شروع ہو جائے گا۔ اگر جیب ، بٹوہ خالی ہے تو اس عمل کے بعد پیسے آنا شروع ہو جائیں گے بٹوہ بھرنا شروع ہو جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad