دنوں کے وظائفوظائف

Saturday dua for own house-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے مبارک دن اپنا گھر ، اپنی جنت اللہ تعالیٰ نصیب کرے گا۔ یہ عمل صرف کر لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے مبارک دن اپنا گھر ، اپنی جنت اللہ تعالیٰ نصیب کرے گا۔ یہ عمل صرف ہفتے کے دن کرنا ہے باقی دنوں میں بھی کر سکتے ہیں لیکن ہفتے کے دن خاص اس عمل کو کرنا ہے اور جس نے بھی ہر ہفتے کم از کم تین تسبیح اس کی پڑھی ہے اللہ تعالیٰ نے اس کو اپنا ذاتی گھر ضرور نصیب فرمایا ہے۔ اگر آپ کے پاس زمین ہے بنانے کے سبب نہیں ہیں اللہ تعالیٰ سبب پیدا کر دے گا۔ زمین ہے ، جائیداد ہے سب کچھ ہے پیسوں کے مسائل ہیں اللہ تعالیٰ اسباب بنا دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کوشش کریں کہ ہر ہفتے کم سے کم تین سو مرتبہ یہ آیتِ مبارکہ ضرور پڑھ لیں ، پانچ سو مرتبہ پڑھ لیں ، سات سو چھیاسی مرتبہ پڑھ لیں ، گیارہ سو مرتبہ پڑھ لیں یعنی تین سو مرتبہ تو آپ نے ہر حال میں پڑھنا ہے وہ چند ہفتے اس کو پڑھ لیں صرف ہفتے والے دن ایک نشست میں پڑھ لیں۔ چاہے صبح سے شام کسی بھی ٹائم پڑھ لیں بس جب بھی پڑھیں اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور اس میں درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

ولقد مکنکم فی الارض وجعلنا لکم فیھا معیش قلیلا ما تشکرون

یہ پڑھیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور اپنے گھر کے لئے دعا کریں ان شاء اللہ جلد سے جلد اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا گھر نصیب فرما دے گا ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad