بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
بدھ کے دن تین قرآنی وظائف اور تین اس کے بڑے فائدے ہوں گے۔ نمبر ایک مال و دولت میں اضافہ ہوگا۔ نمبر دو من پسند جگہ رشتہ ہوگا۔ نمبر تین بیماری اور پریشانی دور ہوگی۔ تین وظائف تین اس کے فائدے ہوں گے اور یہ تین چیزیں ہی ایسی ہیں جو تقریباً ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ مال و دولت میں اضافہ ہو اور نائنٹی پرسنٹ لوگ ہیں جو من پسند جگہ رشتہ کرنا چاہتے ہیں پرابلمز ہیں وہ بھی حل ہو جائیں گی پریشانیاں ہیں بیماریاں ہیں اللہ تعالیٰ دور فرمائے گا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا بھی ہے اللہ تعالیٰ سب کی پریشانیوں کو دور فرمائے ، سب کی بیماریوں کو دور فرمائے جتنے بھی لوگ گھروں میں ہیں ہسپتالوں میں ہیں جس بھی بیماری میں مبتلا ہیں اللہ تعالیٰ سب کو صحت نصیب فرمائے تو آج بدھ کا دن ہے تو اس بدھ کے دن یہ تین قرآنی وظائف آپ نے ضرور کرنے ہیں زندگی آپ کی سکون سے گزرے گی ، دولت مل جائے گی ، من پسند رشتہ مل جائے گا ، محبت حاصل ہو جائے گی ، پیار مل جائے گا اور پریشانی ہے کسی بھی حوالے سے یا بیماری ہے وہ بیماری بھی جو آپ کو ڈاکٹر لاعلاج کر چکے ہیں اللہ تعالیٰ اس میں بھی آپ کے لیے بہتری پیدا فرما دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف۔ نمبر ایک بدھ کے دن آپ نے تین سو مرتبہ 313 مرتبہ ” سورة الاخلاص ” پڑھنی ہے یہ فجر سے لے کے مغرب تک پڑھنی ہے صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ نمبر دو 179 مرتبہ آپ نے ” سورة الکوثر ” پڑھنی ہے یہ پورے دن میں پڑھ لیں ہیں جس طرح بھی آسانی ہو ترتیب آگے پیچھے بھی کر سکتے ہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے پورے دن میں آپ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کر سکتے ہیں اور کوشش کریں اس کو پاکی کی حالت میں کریں۔ خواتین بھی اس کو پاکی کی حالت میں کریں اس کے بعد آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
سب سے بہترین ترتیب یہ ہے پہلے تین سو 300 مرتبہ سورة اخلاص پڑھیں پھر 179 مرتبہ سورة الکوثر پڑھیں اور پھر چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے اس آیت کو پڑھیں۔ اب رات کو جس وقت سونے لگیں بسر پر لٹیں ایک تسبیح درود شریف پڑھ لیں جو صبح پڑھا تھا اس کے بعد جو بھی آپ کی حاجت ہے۔ دولت چاہیے من پسند شادی کرنی ہے جو بھی حاجت ہے اس کے لئے دعا کریں اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائیں گے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT