شادی کے وظائفوظائف

Ache rishte k liye powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

اچھے جوڑ کے رشتوں کے لئے منتظر خواتین و حضرات کے لئے لاجواب تحفہ۔ صرف ایک مہینے میں سب سے اچھا رشتہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اچھے جوڑ کے رشتوں کے لئے منتظر خواتین و حضرات کے لئے لاجواب تحفہ۔ صرف ایک مہینے میں سب سے اچھا رشتہ آپ کو نصیب ہو گا۔ سب سے پہلے میری دعا ہے ان بہنوں کے لیے ، بھائیوں کے لیے جو رشتے کے حوالے سے پریشان ہیں۔ جوڑ کا رشتہ نہیں مل رہا کسی خاص جگہ کرنا چاہتے ہیں معاملات میں بند رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو جوڑ کے رشتے عطا فرما دے جو من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں رُکاوٹیں ہیں ، مشکلیں ہیں اللہ تعالیٰ سب کی مشکلیں دور فرمائے آمین!

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس حوالے سے بہت زیادہ لوگوں کے مسائل ہیں کہ رشتے نہیں ہیں ، رشتے ہو نہیں رہے یا جُوڑ کے رشتے نہیں مل رہے یا جو پسند ہے وہاں سے جواب نہیں آتا ، جو پسند نہیں ہے وہ لوگ آتے ہیں یا جن کو ہم پسند کرتے ہیں وہ جواب نہیں دیتے تو یہ ایک عمل ایسا ہے کہ جس نے بھی روزانہ کسی بھی ایک نماز کے بعد صرف 21 مرتبہ یہ پڑھا ہے کسی بھی ایک نماز کے بعد یعنی فجر میں ، ظہر میں ، عصر میں ، مغرب میں ، عشاء میں کسی بھی ایک نماز میں پڑھا تو اس کو اچھا رشتہ ملے گا اگر من پسند کرنا چاہتا ہے تو پانچوں نمازوں میں 21 مرتبہ پڑھے فوراً من پسند جگہ رشتہ ہو جائے گا اور اگر وہ چاہتا ہے کہ بس اچھا رشتہ مل جائے ، جوڑ کا مل جائے تو کسی بھی ایک نماز کے بعد صرف 21 مرتبہ پڑھنا معمول بنا لے اور صرف ایک مہینے میں اس عمل کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔

سورۃ الضحیٰ

اول و آخر تین  مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اس کے بعد یہ والی سورت آپ نے پوری پڑھنی ہے۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے۔ من پسند ہے اس کے حوالے سے کریں ، ارینج کرنی ہے اس حوالے سے کریں۔ والدین اپنے بچے بچیوں کے لئے دعائیں کریں ان شاء اللہ ایک مہینے کے اندر رزلٹ ایسا ملے گا کہ سب کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad