محبت کے وظائفوظائف

muhabbat ka wazifa-mufti bilal qadri

محبت کا ہر وظیفہ آزمایا۔۔۔ فائدہ نہیں ہوا:- آپ کے اس وظیفے نے محبت میں نئی روح پھونک دی۔ خدا کا واسطہ اسکو میری مٹھی میں کردیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبت کا ہر وظیفہ آزمایا فائدہ نہیں ہوا آپ کے اس وظیفے نے محبت میں نئی روح پھونک دی ہے خدا کا واسطہ اس کو میری مٹھی میں کر دیں۔  آج کل یہ واسطے بہت زیادہ مجھے ملتے ہیں  میں ایک تو پہلے آپ لوگوں سے کہتا ہوں یہ واسطے مت دیا کریں  کئیں میرے بہن بھائی ہیں وہ ہاتھ جوڑتے ہیں یہ کام مت کیا کریں یہ چیزیں نہیں اچھی لگتی ہیں اور آپ اتنا بڑا واسطہ ڈالتے ہیں آل محمدﷺ کا واسطہ ڈالتے ہیں  تو یہ کام مت کیا کریں  پھر مجھے بڑی مشکلات ہوتی ہیں  میں خود ٹینشن کے اندر آجاتا ہوں  اتنے بڑے واسطے ڈال کے اگر مجھ سے کام نہ ہو یا میں آپ سے رابطہ نہ کر سکو آپ کو نہ بتا سکو تو پھر یہ واسطے جو ہیں ان سے مجھے ڈر لگتا ہے  تو انشاء اللہ آپ سے ضرور بات کریں گے  اور انشاء اللہ آپ کا مسئلہ ضرور حل کریں گے  یہ میرے پاس ایک بہن تھی اور جو کہ کافی دور سے آئی ہیں میرے پاس اور خصوصی اس چیز کے ساتھ کہ مفتیٰ صاحب  کوئی وظیفہ مجھے دے دیں  میں جس سے محبت کرتی ہوں  مجھ سے دور چلا گیا  تین مہینے سے اوپر ہو گیا کوئی رابطہ نہیں ہے  کوئی کونٹیک نہیں ہے کسی کے نمبر سے میں نے فون کیا تو اس نے کہا کہ اب اگر تم نے فون کیا تو تمہارا نمبر میں بلاک کر دوں گا۔  مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی ہے میں کیا کروں کہاں جاؤں  اور بہت زیادہ وہ اداس تھی تو ان کے سامنے میں نے یہ وظیفہ شیئر کیا میں نے کہا آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے  اور گیارہ دن کرنا ہے  اور گیارہ دن کے بعد آپ نے میرے پاس آ جانا ہے  انہوں نے کہا مفتیٰ صاحب  پلیز آپ کچھ ایسا کریں کہ میرا اس سے رابطہ بحال ہو بس آپ کچھ نہ کچھ کریں  میں نے کہا آپ یہ عمل کریں  انشاءاللہ اللہ تعالیٰ ضرور کرم کرے گا۔  کچھ دن بعد مجھے رات کو ان کا کال آئی انہوں نے کہا کہ مفتیٰ صاحب  سنا تھا لوگوں سے لیکن آج دیکھ بھی لیا  کہتی ہیں کہ میرا رابطہ بحال ہو گیا۔

اور پھر ان کا الفاظ تھے کہ آپ کہتے ہیں  کہ ایسے مٹھی میں آ جائے گا  مجھے آپ وہ مٹھی میں کر کے دیں  اب مجھے پتہ چل گیا کہ آپ کے عمل کا کتنا اثر ہوتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

رات کو سوتے وقت آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد 786 مرتبہ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

محبت میں نئی روح پھونک دی

اس وظیفے میں آپ کو دو اپنے پاورفل اسم اعظم ایک ساتھ دے رہا ہوں۔ میرے نزدیک ان اسم اعظم کا بہت فائدہ ہوتا ہے میرے سارے عملوں میں یہ سب سے زیادہ پاورفل ہیں تو آپ اس وظیفے کو ضرور کریں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔ یہ دونوں اسم اعظم جو ہیں ان میں ہر مسائل کا حل ہے۔ دولت کا ، تنگدستی کا، گاڑی کا، جاب کا، کاروبار میں ترقی کا، محبت کا ہر قسم کے مسائل کا حل اس وظیفے میں ہے۔ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں انشاءاللہ جو بھی مسائل ہیں وہ حل ہو جائیں گے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad