دنوں کے وظائفوظائف

Sunday powerful wazifa for wealth-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن دولت مند ہونے کا خاص مجرب وظیفہ۔ چند دن میں مالدار ، کروڑپتی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کے دن دولت مند ہونے کا خاص مجرب وظیفہ۔ چند دن میں مالدار ، کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ چھٹی کے دن کا یہ ایک خاص عمل ہے اور جو ہماری ایک ترتیب ہے اس ترتیب کو پہلے فالو کریں یعنی اتوار والے دن صبح اُٹھ کر ایک تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھیں پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد سارا دن یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم اغفرلی ذنبی ووسع لی فی داری وبارک لی فی رزقی

بس رات سونے تک یہ پڑھتے رہیں۔ گھر بھی ملے گا ، اولاد بھی ملے گی ، مال دولت بھی ملے گا ، رزق و روزی بھی ملے گی ، کروبار بھی ہوگا زندگی میں قدم بڑھاتے جائیں گے کامیابیاں آپ کے قدم چومتی جائیں گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad