وظائف

Timing Barhany ka Zabardust Nuska-mufti bilal qadri

ٹائمنگ کیسے بڑھائیں؟ ایک گلاس پانی اور پُرمسرت اور دیرپا ازدواجی تعلقات۔

in article

﷽ اسلام و عیلکم:

شادی کے بعد انسان کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے کہ ازدواجی تعلقات کے جو لحمات ہیں وہ بہت ہی پیارے ہوں اپنی شادی شادہ زندگی اچھی ہو۔ کہتے ہیں کہ اگر اس کے اندر مسئلہ آجائے تو ازدواجی زندگی خراب ہونا شروع ہوجاتی ہے وہ شادی کے اوپر بھی بہت بُرا اثر ڈالتی ہے۔ چاہے عورت کی طرف سے ہو ، چاہے مرد کی طرف سے ہو لیکن ازدواجی تعلقات میں جو زیادہ تر مسئلہ ہوتا ہے وہ مرد کی طرف سے ہوتا ہے اسی طرح میرے ایک جاننے والے میرے پاس آئے اور ان کی شادی کو 6 مہینہ ہو گئے تھے  تو کہنے لگے مفتی صاحب 6 مہینہ ہوگئے ہیں شروع میں سب ٹھیک تھا لیکن ابھی کچھ دنوں سے ازدواجی تعلقات میں بہت شرمندگی کا سامنا ہے میں نے کہا کیا ہوا آپ کے ساتھ تو کہنے لگے مفتی صاحب سب سے بڑی بات ٹائمنگ نہیں ہے اور بیوی بھی خوش نہیں ہوتی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اور دوسری بات یہ کی کے مرد کو ہوشیاری نہیں آتی۔ ایسے واقعات میں بہت زیادہ شرمندگی ہوتی ہے تو ہماری اس ازدواجی زندگی میں بہت سارے مسائل آرہے ہیں تو میں نے ان کے ساتھ بہت ہی چھوٹا سا عمل شیئر کیا ہے جب بھی ازدواجی تعلقات قائم کرنے لگے ہوں اس سے پہلے آپ نے یہ عمل کرلینا ہے۔ ان شاء اللہ دیکھیئے گا ازدواجی زندگی ازدواجی تعلقات کیسے ٹھیک ہوتے ہیں اور انہوں نے کچھ عرصے کے بعد مجھے بتایا کہ مفتی صاحب جب سے یہ عمل شروع کیا ہے اتنا فائدہ ہوا ہے کہ اب ہم میاں بیوی اتنے خوش ہیں کہ آپ کو بتا بھی نہیں سکتے۔ تو وہ کیا عمل ہے آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکے ازدواجی تعلقات پُرمسرت ، دیرپا ، لمبے ہوں تو جیسے کہ ایک بھائی نے کہا مفتی صاحب میں نے دوائیاں کھانا شروع کردیں  اور کریم استعمال کرنا شروع کردی تو میرے گُردوں کے اوپر اثر ہونا شروع ہو گیا تو یہ ایک ایسا عمل ہے کہ آپ کو دوائیاں کھانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ، نہ ہی کریم استعمال کرنی پڑے گی اور نہ ہی کوئی ایسی چیز استعمال کرنی پڑے گی کہ جس سے آپ کے گُردوں پر کوئی اثر ہو۔ ازدواجی تعلقات شروع کرنے سے پہلے  پانی یا   دودھ پر یہ عمل کرلیں ان شاء اللہ ٹائمنگ بھی بڑھے گی اور وہ لمحات دونوں کے لیے پُرمسرت بھی ہونگے۔ تو کیا پڑھنا ہے آپ نے آپ کے سامنے آگیا  ہے ” آیت الکرسی ” 11 مرتبہ آپ نے پانی یا دودھ کے اوپر پڑھ کر دم کرنی ہے اور آخری الفاظ جہاں پر ” آیت الکرسی ” ختم ہوتی ہے اس کے آخری الفاظ 111 مرتبہ پڑھنے ہیں اور پانی یا دودھ پر دم کردینا ہے اور اس کے بعد آدھا گلاس شوہر اور وہی آدھا گلاس بیوی پی لے اور اس کے بعد ازدواجی تعلقات قائم کریں ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad