
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ عمل محبت کا سوچ کر کرنا۔ محبوب پیار میں تڑپ جائے گا سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ ایسی دیوانگی کبھی نہ دیکھی ہوگی تو یہ عمل آج بہت ہی بہترین ہے محبت کے حوالے سے وہ لوگ جو محبت کرتے ہیں اور ان کا جو محبوب ہے وہ ان سے روٹھ چکا ہے یا بات نہیں مانتا یا اس نے بلاک کر دیا ہے یا میسج کر کر کے تھک جاتے ہیں لیکن ریپلائے نہیں آتا۔ وہ کہیں اور مصروف ہو جاتا ہے یا اس کے پاس آپ کے لیے وقت نہیں ہوتا تو آپ نے یہ عمل کرنا ہے اس کے دل میں ایسی محبت پیدا ہوگی کہ وہ خود بخود آپ کی طرف کھینچا چلا آئے گا۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آپ نے دو کام کرنے ہیں۔ پہلا کام یہ کرنا ہے کہ آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہونی چاہیے اس تصویر کے پیچھے آپ نے پہلے یہ لکھنا ہے اور یہ کام آپ نے رات کو کرنا ہے
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عشاء کی نماز کے بعد اور سونے سے پہلے کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
آپ نے اس کی تصویر کو پرنٹ کروانا ہے آپ کے پاس پرنٹ شکل میں ہو اور اس کے پیچھے آپ نے یہ اصحاب کہف کے نام لکھنے ہیں۔ جس طرح لکھے ہیں اسی طرح اس کی تصویر کے پیچھے آپ نے لکھ دینے ہیں۔ ایک مرتبہ لکھنا ہے پھر گیارہ رات لگاتار اس کو اپنے تکیے کے نیچے رکھنا ہے۔ تکیے کے نیچے سے نکالا اور اس پر یہ 79 مرتبہ یہی پڑھ کر اس کے اوپر دم کر دینا ہے اور اس کے بعد آپ نے محبت کی انتہا اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھنی ہے اور ایسی محبت ہوگی کہ دنیا دیکھے گی۔ عمل کر کے دیکھئے گا پھر اس کا رزلٹ بتائیے گا۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین بھی اس عمل کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





