دنوں کے وظائفوظائف

Sunday k din Ghaibi Dolat hasil krnay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن ایک کروڑ کا وظیفہ۔ غیبی دولت حاصل ہوگی۔ مالدار ہونا ہے؟ آج اس پر عمل ضرور کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے ایک کروڑ کا وظیفہ غیبی دولت حاصل ہوگی مالدار ہونا ہے آج اس پر عمل ضرور کریں۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن ہوتا ہے اور اس دن لوگ صبح آرام سے اٹھتے ہیں جس وقت بھی اٹھیں گے ایک تسبیح آپ نے درودِ ابرہیمئ کی پڑھنی ہے اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے دن بھر میں تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ تسبیح پڑھ لیں مغرب تک پڑھیں یا رات بارہ بجے تک پڑھیں گے۔ اگر مغرب کے وقت پڑھیں گے تو زیادہ اس کا آپ کو فائدہ حاصل ہوگا اور بارہ تک پڑھیں گے تب بھی آپ کو فائدہ حاصل ہو گا لیکن کوشش آپ نے کرنی ہے کہ مغرب تک تین سو تیرہ 313 مرتبہ مکمل کر لیں۔ جو صبح آپ نے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ اور استغفار کی پڑھی ہے وہی شام کو بھی پڑھنی ہیں۔ دن میں کسی بھی وقت اس عمل کو پورا کر لیں ایک گھنٹہ لگا کے پڑھ لیں ، ایک جگہ بیٹھ کے پڑھ لیں ، چلتے پھرتے پڑھ لیں ، تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھ لیں جس طرح آپ کو آسان لگتا ہے اس طرح پڑھ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس عمل کو آپ نے اتوار کے دن کرنا ہے اور یہ عمل آپ کی دولت کے اندر اضافہ کرے گا یعنی میں نے جو لکھا ہے ایک کروڑ کا وظیفہ تو جو میں لکھتا ہوں وہ کسی وجہ سے لکھتا ہوں اور آپ کی ضرورت لاکھ میں ہو سکتی ہے ، پچاس لاکھ میں ہو سکتی ہے ، کروڑ میں ہو سکتی ہے ، ارب میں ہو سکتی ہے جتنی بھی آپ کی ضرورت ہے اس کے مطابق اللہ تعالیٰ آپ کی ضرورت پورا فرما دے گا۔

Dolat hasil krnay ka amal

دو چار چھ مرتبہ اس کو وظیفے کو دوہرا لیں تاکہ آپ کو یاد ہو جائے پھر شام کو پڑھ لیں ہر نماز کے ساتھ پڑھ لیں بس تین سو تیرہ 313 کا عدد آپ نے پورا کرنا ہے اور جتنی آپ کی ضرورت ہوگی وہ اللہ تعالیٰ آپ کی ایک دن میں ہی پوری فرما دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad