
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ کا خاوند آپ کو دل سے چاہے محبت کرے تو اس عمل سے یہ سب ممکن ہوگا۔ بڑا ہی آسان عمل ہے آپ نے ایک لال مارکل لینا ہے جو بالکل نیا ہو اس سے پہلے آپ نے کچھ بھی لکھا نہ ہو۔ ایک سفید پیپر لینا ہے اس پر بھی اس سے پہلے کچھ نہ کیا ہو۔ مغرب کی نماز کے فوراً بعد عشاء میں ٹائم داخل ہونے سے پہلے بیٹھنا ہے اور دوسرا آپ نے کیا کام کرنا ہے کہ روزانہ رات کو سوتے وقت یا صبح اُٹھتے وقت دونوں میں سے ایک وقت یا دونوں وقتوں میں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ پڑھنا ہے جو ابھی آپ کو بتاؤں گا اس کے دو فائدے ہیں پہلا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کی محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں رہتی ہے اور دوسرا وہ آپ کے ساتھ دل سے محبت کرے گا اور اتنی محبت کرے گا کہ پھر آنے والی زندگی آپ کی خوشحال ہو جائے گی تو کون سا عمل ہے اور کیسے کرنا ہے اس کی تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کر دی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے پہلا کام آپ نے کیا کرنا ہے کہ مغرب کی نماز کے بعد ایک سفید پیپر لینا ہے لال مارکل لینا ہے بیٹھیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد کاغذ کی چاروں سائڈوں پر 786 لکھ دیں۔ کاغذ کے درمیان میں آپ نے یہ لکھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اب اس میں آپ کو محبوب / محبوبہ کی ماں کا نام پتہ ہونا بہت زیادہ ضروری ہے اگر نہیں ہے تو آپ فلاں علا حُبِّ فلاں لکھ سکتے ہیں لیکن ماں کا نام ہونا دونوں کے لیے لڑکے کا اور لڑکی کا ہونا ضروری ہے اس سے آپ کو اس کا بہت زیادہ فائدہ ہوگا اب آپ نے لکھ لیا لکھنے کے بعد آپ نے اس کا تعویز بنا لینا ہے پھر اس کے اوپر ایک تسبیح یہی پڑھ کر دم کر دیں دم کرنے کے بعد تعویز بنائیں بازو کا بنائیں اور اس کو پہن لیں۔ یہ لگانے کے بعد اپنے محبوب کے اندر تڑپ دیکھنی ہے دوسرا کام آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہی عمل جو یہ ابھی لکھا ہے عشاء کے بعد یعنی سونے کے وقت یا صبح اُٹھتے ٹائم اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ ایک تسبیح اسی وظیفے کی پڑھیں جو اوپر تصویر دی ہے۔ دونوں میں آپ نے ماں کا نام لینا ہے اگر نہیں آتا تو فلاں علاحب فلاں آپ اس میں کر سکتے ہیں اس کے بعد آپ اس کی تصویر پر دم کریں اور اس کا جو پہلے تعویز بنایا تھا اور بازو پر لگایا تھا اُس پر بھی دم کر دیں۔ کم از کم گیارہ دن کریں اور تعویز کچھ عرصہ لگاتار آپ اس کو پہنے رکھیں ضرور فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





