محبت کے وظائفوظائف

Special Wazifa to appease the beloved-Mufti Bilal Qadri

مفتی صاحب میں نے جب جب یہ اسمِ اعظم پڑھا۔ محبوب میں اپنے لئے تڑپ دیکھی ہے۔ پہلے بلاک کرتا تھا اب ایسا نہیں ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

مفتی صاحب میں نے جب جب یہ اسمِ اعظم پڑھا ہے محبوب میں اپنے لئے تڑپ دیکھی ہے پہلے بلاک کرتا تھا ، ناراض ہوتا تھا ، بات نہیں کرتا تھا ، غصہ کرتا تھا لیکن اب وہ سب ختم ہو گیا ہے اب محبوب کی آنکھوں میں اپنے لیے تڑپ دیکھی ہے۔ جب انہوں نے بتلایا میں نے ان سے پوچھا کہ آپ نے کون سا وظیفہ پڑھا ہے تو انہوں نے کہا کہ یہ والا وظیفہ پڑھا ہے جو ابھی میں آپ کو بتلاؤں گا تو میں نے کہا اس میں تو الحمدللہ کسی شک کی گنجائش ہی نہیں ہے اور یہ وظیفہ پڑھنا آپ نے ہے اور اس کا ثواب حدیہ اپنے محبوب کو کرنا ہے بس اتنا سا کام آپ نے کرنا ہے یعنی کم از کم تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے پڑھ کے کہنا ہے کہ یا اللہ! اس کا ثواب میرے محبوب کو دے دے بس اتنا سا کوئی تصویر پر دم نہیں کرنا کچھ بھی نہیں کرنا بس یہ آپ نے کہ دینا ہے اور اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھنا ہے بڑا ہی آسان ، پیارا سا ، چھوٹا سا عمل ہے جو اس آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف روایات کے اندر آتا ہے جب انسان یہ پڑھتا ہے تو اس کا ثواب فرشتوں کو بھی نہیں پتا ہوتا کہ کتنا ثواب ہے یعنی اس کے ثواب کو گن نہیں سکتے بس طریقہ کار یہ ہے کہ آپ نے صبح ایک تسبیح درود شریف اور شام کو ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ اس میں بھی خاص کر آپ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے درمیان یعنی تین تسبیح روزانہ اس وظیفے کی پڑھیں۔

یارب لک الحمد کما ینبغی لجلال وجھک وعظیم سلطانک

اس کو پڑھنے کا ثواب بھی ملے گا۔ دعائیں بھی قبول ہوں گی ، محبوب بھی آپ کے مٹھی میں ہوگا یہ عمل کر کے دیکھئے پھر بتائیے گا آپ بھی کہ جب جب یہ پڑھا ہے تب تب محبوب کی تڑپ کو بڑھتے ہوئے دیکھا ہے اور محبوب کو محبت میں دیوانہ ہوتا دیکھا ہے ، بلاک کر رہا تھا فوراً ان بلاک کیا ، خود رابطہ بحال کیا ان شاء اللہ آپ خود اس چیز کا پوزیٹیو ریسپانس ضرور دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad