
انشاءاللہ آنے والا جو پیر ہے۔ زیادہ امکان ہیں کہ چاند نظر آ جائے گا کیونکہ پاکستان میں جو عید الضحیٰ بن رہی ہے وہ 29 جون 2023 ( جمعرات ) کے دن بن رہی ہے جو ابھی بتایا جا رہا ہے۔ کیونکہ چاند نکلے گا تو ہی فیصلہ ہو گا کہ جمعرات کی عید ہے یا جمعے کی ۔ لیکن زیادہ تر جو چانس ہیں وہ جمعے کے ہی ہیں۔ اگر پیر کو چاند نظر آتا ہے تو پھر عید جمعرات کے دن ہو گی اور اگر منگل کو نکلتا ہے تو پھر عید جمعے کو ہو گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ جو چاند کے حوالے سے وظائف ہوتے ہیں یہ محبت اور دولت دونوں کے لیے بہت ہی زیادہ خاص ہوتے ہیں۔ چاند کی جو پہلی تاریخیں ہوتی ہیں خاص طور پہ ذی الحجہ کا چاند یہ محبت کے حوالے سے بہت ہی اچھا ہے۔ اس سے فائدہ جس نے اٹھا لیا اسے اس کی محبت مل جانی ہے۔ اس وقت سے جس نے فائدہ اٹھا لیا اسے مال و دولت بھی مل جانا ہے۔ تو آپ کے سامنے دولت کا وظیفہ بھی شیئر کیا جائے گا اور محبت کا بھی۔ آج کے اس آرٹیکل میں محبت کا وظیفہ شیئر کریں گے اور اگلے آرٹیکل میں انشاءاللہ دولت کا وظیفہ شیئر کریں گے۔ انشاءاللہ اللہ پاک آپ کو محبت بھی نصیب کریں گے اور آپ کو دولت بھی بے تحاشا ملے گی۔
آپ کا محبوب ہے ، شوہر ہے ، بیوی ہے یا جو بھی ہے جسے آپ اپنے قابو میں کرنا چاہتے ہیں ، آپ اس سے بات منواناں چاہتے ہیں ، شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن شادی کے لیے وہ لڑکا یا لڑکی راضی نہیں ہو رہا یا راضی نہیں ہو رہی یا اس کے والدین راضی نہیں ہو رہے یا کوئی بھی راضی نہی ہو رہا۔ تو چاند کو دیکھتے ہی آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ اگر پہلی کو نہیں دیکھ سکے تو دوسری یا تیسری کو دیکھیں۔ یہ تین دن آپ کے پاس ہیں۔ لیکن یہ عمل آپ نے چاند کو دیکھتے ہوئے ہی کرنا ہے اور لائیو دیکھتے ہوئے ہی کرنا ہے۔ یہ عمل کرتے ہوئے ہی آپ کا محبوب ایسے آپ کی مٹھی میں آ جائے گا کہ ساری زندگی کے لیے آپ کا تابع دار ہو جائے گا۔ بہت ہی آسان عمل ہے۔
وظیفہ:
وظیفہ کرنے کا طریقہ:
چاند جیسے ہی طلوع ہو جائے تو آپ نے چاند کی طرف دیکھنا ہے۔ دیکھتے ہی آپ نے درود ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے اوپر دیا ہوا وظیفہ ” 111 مرتبہ ” پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے ” 111 مرتبہ صرف " یا ودود ” پڑھنا ہے۔ چاند کو دیکھ کر یہ سب پڑھنا ہے اس کے بعد آنکھیں بند کر کے محبوب کی تصویر ہے تو اس پر نہیں تو تصور میں اس کے دل پر انگلی رکھ کر پھونک مار دیں انشاءاللہ آپ کا کام ہو جائے گا۔ چاند کو دیکھ کے جو شخص یہ والا عمل کرے گا۔ اس کو پھر ساری زندگی محبت کا روگ نہیں لگے گا۔ جس کے لیے آپ یہ وظیفہ کریں گے اس سے ساری زندگی آپ کو کوئ دکھ تکلیف نہیں ہو گی۔ یعنی یہ اتنا پاورفل عمل ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





