
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
یاصمد ، یاحنان ، یامنان صرف 3 رات کا عمل۔ محبوب ہمیشہ کے لئے آپ کے ہی گُن گائے گا۔ آپ کی اگر بات نہیں مانتا تو ایسے ماننا شروع ہو جائے گا کہ آپ کو یقین ہی نہیں آنے لگا۔ آپ سمجھیں گے شاید میں کوئی خواب دیکھ رہا ہوں / دیکھ رہی ہوں تو اپنے آپ کو چُٹکی کاٹیے گا پتہ چلے گا کہ آپ خواب میں نہیں ہیں حقیقی دنیا میں ہیں۔ یہ تین راتوں کا عمل ہے اور آپ کو معلوم ہے کہ کون سی راتیں ہو سکتی ہیں۔ بدھ ، جمعرات اور جمعہ۔ یہ عمل آپ نے 12:00 بجے کے بعد سے لے کر تہجد کے وقت تک کرنا ہے۔ اس عمل کو آپ نے منگل کی رات سے شروع کرنا ہے مطلب منگل کی رات 12:00 بجے کے بعد کیونکہ 12:00 بجے کے بعد اگلا دن شروع ہو جاتا ہے تو اس حساب سے وہ بدھ کا دن ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں ان کو پڑھنا ہے۔ ٹائم بھی بتا دیا ہے کہ رات 12:00 بجے کے بعد سے تہجد کے وقت تک کرنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ عمل آپ 1100 سے لے کر 4100 مرتبہ تک پڑھ سکتے ہیں یعنی کم سے کم 1100 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ 4100 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ جیسے ہی عمل مکمل ہو محبوب کی تصویر پر دم کر کے سو جائیں۔ جس نے 4100 مرتبہ ایک دن میں اس کو پڑھ لیا تو پھر اس سے یہ نہیں سننا پڑتا کہ میرا کام نہیں ہوا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





