بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ایسا عمل جو آپ کو دنوں میں کروڑپتی کر دے گا بس رات کو صرف 79 مرتبہ یہ پڑھ لیا کرو۔ آج کا انتہائی آسان عمل ان لوگوں کے لیے جو رزق و روزی کی وجہ سے پریشان ہیں مسائل کے اندر مبتلا ہیں اور دن بہ دن ان کے حالات بُرے ہوتے جا رہے ہیں اگر وہ اس عمل پر ہمیشگی اختیار کریں یعنی روزانہ رات کو سوتے وقت ان کا عمل یہ ہو تو ان شاء اللہ بہت زیادہ امید ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے حالات کو ضرور بہتر فرما دے گا اور کچھ عرصہ لگاتار کرنے کی برکت سے کروڑپتی بھی ضرور ہو جائیں گے اور ہر ایک شخص کی ایک خواہش ہے امید ہے کہ میرے پاس کم از کم اتنا پیسہ ، اتنی دولت ہو کہ نہ میں کسی کا محتاج ہوں ، نہ میری نسل کسی کی محتاج ہو اور اتنا پیسہ ہو کہ ہم جو چیز جب چاہیں حاصل کر سکیں تو ان شاء اللہ اس عمل سے ایسا ہی ہوگا اور اس عمل کو کرنے کے بعد آپ یہ نہیں کہیں گے کہ ہمارے حالات تنگ ہو چکے ہیں۔ بہت ہی نایاب عمل ہے بہت ہی خاص عمل ہے اور میرے پاس بہت سارے لوگ یہاں آتے ہیں ان کو میں نے یہ عمل دیا اور ان کو اس عمل سے بہت فائدہ ہوا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو آپ نے کیا کرنا ہے اس عمل کو زندگی کا حصہ بنانا ہے۔ آپ نے تین مرتبہ درودِ ابرہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں صرف 79 مرتبہ آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد آپ نے پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے دعا کرنی ہے مانگنا ہے جو مانگنا چاہیں اس ربِ کریم سے مانگیں کہ وہ آپ کو دینے کے لیے تیار بیٹھا ہے صرف آپ نے اس سے لینا ہے اور مانگنا ہے اور جھولیاں پھیلائیں ان شاء اللہ وہ ذات اپنی ہر نعمت سے آپ کی جھولیوں کو ضرور بھر دے گی ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT