ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

phly 10 zilhaj ka wazifa – mufti bilal qadri

in article

پچھلے سال یکم تا 10 ذی الحج تک یہ  خاص عمل کیا تھا آج الحمداللہ ماہانہ 40 لاکھ کما رہا ہوں

ذی الحج کا مہینہ منگل  20 تاریخ سے شروع ہو رہا ہے ۔ آپ نے ذی الحج کے پہلے دس دن یہ عمل کرنا ہے یعنی 20 تاریخ سے 30 تاریخ تک  ۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

 

کیونکہ ایک بھائی نے سنایا تھا کے پچھلے سال میں نے ذی الحج کے پہلے 10 دن یہ عمل کیا  تو الحمد اللہ اب 40 لاکھ کماتا ہوں ۔  اس نے بتایا تھا کے کسی اللہ والے نے یہ عمل دیا تھا    اور ذی الحج کے پہلے دس دنوں میں  رزانہ 500 مرتبہ پڑھنا ہے ۔

اس لیے پہلے ارٹیکل شئیر کر رہے ہیں کہ آپ پہلے سے ہی اہتمام کر لیں

کیونکہ ان دس دنوں کی اللہ تعالی نے قرآن پاک میں قسم کھائی ہے

عمل شئیر کریں گے اجازت کے لیے کمنٹ میں اللہ ضرور لکھیں۔

وظیفہ:لا حول ولا قوۃ الا بااللہ

 

وظیفہ کرنے کا طریقہ:

 

روزانہ آپ نے 5 تسبیح پڑھنی ہے  اؤل آخر 3 مرتبہ 5 مرتبہ یا 7 مرتبہ دورد شریف ضرور پڑھیں

انشاء اللہ اگر رب کی ذات چاہیں گی تو آپ اگلے سال اس ٹائم لاکھوں کروڑوں کے مالک ہوں گے ۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad