
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبوب سے فوراً ان بلاک ہونا چاہتے ہیں تو اس عمل کو آپ کو اپنانا ہوگا جیسے بلاک کیا تھا ویسے خود ان بلاک کر دے گا۔ جیسے بات کرنا بند کی تھی ویسے خود بات کرنا شروع کر دے گا۔ جیسے ناراض ہوا تھا خود آ کے منائے گا خود راضی کرے گا۔ جیسے بات ماننا چھوڑ دیا تھا ویسے بات ماننا شروع کر دے گا اور یہ ایسا اسمِ اعظم ہے جو بڑی طاقت رکھتا ہے۔ جس کے لیے پڑھیں گے چاہے پتھر پہ پڑھیں گے پتھر بھی موم ہو جائے گا تو آپ کا محبوب جتنا بھی سخت دل ہے / سخت جان ہے / پتھر دل ہے اس کو ایسے پگھلا دے گا کہ اس کو بھی نہیں سمجھ آئے گی کہ میرے ساتھ ہوا کیا ہے بس آپ نے اس بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرنا ہے عصر کی نماز کے بعد صرف ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اس کی تصویر پر جہاں اس کا دل ہے وہاں اُنگلی رکھ کے پڑھیں گے اور پھر آپ نے اس کا رزلٹ پہلے ہی دن اپنی آنکھوں سے خود دیکھنا ہے۔ سات سے اکیس دن ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف عصر کے بعد اس کی صرف ایک تسبیح پڑھنی ہے اور محبوب کی تصویر لینی ہے چاہے موبائل میں ہو پھر اس کے دل پر آپ نے شہادت والی اُنگلی رکھنی ہے اور اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں جو سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
کوشش کریں کہ ہر مرتبہ انگلی اُٹھائیں دم کریں پھر انگلی رکھیں اُٹھائیں دم کریں پھر انگلی رکھیں لیکن اگر آخر میں بھی کرنا چاہیں تب بھی کر سکتے ہیں کچھ کچھ پڑھ کے کرنا چاہیں بس ایک تسبیح پڑھنی ہے اس کو زندگی کا حصہ بنا لیں ہمیشہ آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں رہے گی اور دل میں ایسی محبت تڑپ پیدا ہو جائے گی کہ اس سے پہلے ایسا کبھی آپ نے دیکھا نہیں ہوگا۔ جہاں پر فلاں ہے وہاں پر پہلے فلاں پر اپنا نام لینا ہے اور دوسرے پر محبوب کا نام لینا ہے ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





