
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
من پسند شادی کی تیاری ابھی سے شروع کر لیں۔ اس عمل کی برکت سے ٢٠٢٦ کا سورج طلوع ہونے سے پہلے یعنی ٢٠٢٦ کا سورج جب طلوع ہوگا تو آپ کی شادی ہو چکی ہوگی یعنی اس کا سورج اس حوالے سے طلوع ہوگا کہ آپ شادی شدہ ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ارینج میریج ہو جائے ، اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی محبت کی شادی ہو جائے دونوں صورتوں کے اندر بس یہ عمل آپ نے کرنا ہے جو آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ اب یہ خواتین ان دنوں میں کریں گی جن دنوں میں پاک ہیں یعنی جن دنوں میں پاک ہیں ان دنوں میں کریں جن میں ڈیز ہیں ان دنوں میں وہ رُک جائیں مرد حضرات اس کو ہر روز کر سکتے ہیں اور جتنے زیادہ دن کریں گے اتنا زیادہ فائدہ آپ کو ملے گا۔ اگر آپ کی کوشش ہے کہ اسی سال شادی ہو تو پھر اس عمل کو کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ تین کام آپ نے دن بھر میں کرنے ہیں۔ اگر چاہتے ہیں کہ 2026 کا سورج جب طلوع ہو تو میں شادی شدہ ہوں اگر آپ نہیں چاہتے کہ ابھی شادی تو پھر آپ اس آرٹیکل کو سکپ کر دیں اس وظیفے کو سکپ کر دیں کیونکہ پھر یہ آپ کے کام کا نہیں ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ہر نماز کے بعد 141 مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔
یہ لگاتار روزانہ کرتے رہنا ہے چاہے آخری دن آگیا ہے لیکن آپ کو اسباب نظر نہیں آ رہے لیکن اللہ کے لئے کوئی چیز بھی مشکل نہیں ہے یا کوئی چیز ناممکن نہیں ہے اس کے لئے اللہ کو ٹائم بھی نہیں چاہیے پلک جھپکتے ایسے کام کر دیتا ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا ہے کئیں میرے پاس آتے ہیں کہ پتہ ہی نہیں چلا ہمارا نکاح ہو گیا بات پکی ہو گی بس رُخصتی ہونے والی ہے۔ پتہ ہی نہیں چلا کیسے ہو گیا تو یہ الفاظ ان شاء اللہ آپ کی زبان سے بھی ضرور سنیں گے۔ پہلا کام کیا کرنا ہے کہ ہر نماز کے بعد 141 مرتبہ اللہ تعالیٰ کے دو بتائے ہوئے نام ” یا لطیف ، یاحلیم " پڑھنے ہیں۔ نمبر دو کام دن بھر میں کسی بھی وقت 500 مرتبہ ” اللہ الصمد " پڑھنا ہے اور تیسرا کام کیا کرنا ہے جس وقت بستر پر لیٹ جائیں اور بس اب سونا ہے تین تسبیح قرآن پاک کی یہ آیت ” اِنَّا فَتَحْنَا لَکَ فَتْحًا مُبِينَا " پڑھنی ہے اس کے بعد درودِ ابراہیمئ پڑھ کر دعا کریں اور سو جائیں۔ آپ سوتے رہیں گے اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب جگاتا رہے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب ایسے بنا دے گا کہ پھر ہر کوئی آپ کے نصیبوں پر رشک کرنے لگ پڑے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





