
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اب آپ کے خواب پورے ہوں گے۔ چند منٹ روزانہ یہ عمل کریں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ زندگی میں ہمیشہ کامیاب ہو گے۔ جب بھی قدم بڑھاؤ گے کامیابیاں آپ کے قدم چومیں گی۔ اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ چند منٹ یہ والا عمل کریں۔ یہ عمل دولت کے لیے بڑا ہی خاص ہے جو اس عمل کو کرتا ہے اس کو کامیابیاں اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرماتے ہیں اور یہ ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی والا عمل ہے یعنی یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ نے اس عمل کو پڑھیں اور آپ کو فائدہ نہ ہو۔ ہمیشہ آپ کو کامیابیاں ملیں گی اور دولت تو اتنی ملے گی کہ آپ سے سنمبھالی نہیں جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کوشش کرنی ہے کہ ہر نماز کے بعد آپ نے صرف 79 مرتبہ اس وظیفے کو انگلیوں پر پڑھنا ہے۔ جب بھی فرض نماز پڑھیں فرض نماز پڑھنے کے بعد جب سلام پھیریں اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ ، تین مرتبہ یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
جتنے دن آپ اس کو چاہیں پڑھ سکتے ہیں کوئی دن مقرر نہیں ہیں لیکن جب تک آپ اس عمل کو کرتے رہیں گے آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں اللہ ایسی برکت عطا کرے گا کہ دنوں مہینوں کے اندر اندر آپ کو کروڑپتی ہو جاؤ گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





