
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اب آپ کی پسند کا رشتہ خود گھر چل کر آئے گا۔ بس چند دن یہ دو کام سارے دن میں آپ نے کر لینے ہیں۔ صرف دو کام کرنے ہیں۔ ایک کام آپ کوشش کریں ظہر یا عصر کے بعد کریں اور ایک کام آپ نے رات سوتے وقت کرنا ہے اور دونوں کے اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پڑھ کے بس آپ نے یہ عمل اکیس دن لگاتار کرنا ہے اور پاکی کی حالت میں کرنا ہے خواتین کوشش کریں کہ جس دن پاک ہوں اسی دن سے یہ کام کرنا شروع کر دیں کیونکہ اس میں ایک عمل ایسا ہے جو صرف پاکی میں کر سکتے ہیں اور ایک عمل ایسا ہے کہ جو پاکی ناپاکی میں کیا جا سکتا ہے لیکن دونوں اسی صورت میں ہو سکتے ہیں کہ جب آپ پاک ہوں کیونکہ ایک عمل تو آپ پاکی کے بغیر نہیں کر سکتے لیکن یہ دو کام آپ کریں گے چاہے پسند کا چاہتے ہیں ، چاہے آپ ارینج چاہتے ہیں ، چاہے لومیرج چاہتے ہیں۔ اکیس دن کے اندر اندر رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پہلا کام آپ نے کیا کرنا ہے کہ سورۃ ” حم السجدہ ” ظہر کی نماز کے بعد یا عصر کی نماز کے بعد ایک مرتبہ پڑھنی ہے اور دوسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام " یا لطیف ” ہے۔ اس کو رات سوتے وقت آپ نے 1100 مرتبہ پڑھنا ہے یعنی آپ جب تک 1100 مرتبہ مکمل نہیں کرلیتے تب تک آپ نے سونا نہیں ہے۔ یہ عمل لڑکیوں کی والدہ بھی اپنی بچیوں کے لیے کر سکتی ہیں۔ ان شاء اللہ اکیس دن سے اوپر ٹائم نہیں لگے گا شادی آپ کی پکی ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




