شادی کے وظائفوظائف

Shadi ki bandish torny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اگر شادی کی بندش ہے یہ سورۃ روزانہ صرف 1 بار پڑھ لیا کریں۔ ان شاء اللہ دنوں میں من پسند شادی ہو جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اگر شادی کی بندش ہے تو یہ سورة روزانہ صرف 1 بار پڑھ لیا کریں۔ ان شاء اللہ دنوں میں من پسند شادی آپ کی ضرور ہو جائے گی اور یہ ایسا مجرب وظیفہ ہے کہ میں نے جب بھی خاص کر خواتین کے لیے مرد کو بھی فائدہ ہوتا ہے لیکن میں نے خواتین کے اندر اس کے تجربے زیادہ دیکھے ہیں کہ نائنٹی پرسنٹ خواتین کو اس عمل سے فائدہ ہوا ہے اگر آپ کو نا فائدہ ہو تو آپ بات کر سکتے ہیں لیکن اس سے پہلے آپ کو یہ عمل ضرور کرنا پڑے گا۔ صرف روزانہ ایک مرتبہ سورۃ پڑھنی ہے۔ یہ عمل من پسند شادی کرنے والوں کے لیے بھی ہے ، شادی کے اندر رکاوٹیں ہیں ان کے لیے بھی ہے ، بندشیں ہیں کہ وقت گزرتا جا رہا ہے لیکن رشتے نہیں ہو رہے ہیں یا پہلے رشتے آتے تھے اب نہیں آتے یا کسی نے بندش کروا دی ہے تو اس عمل کو کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ قرآن پاک کی ایک سورۃ ” حم السجدۃ " کو پڑھنا ہے۔ روزانہ عصر کی نماز پڑھنی ہے اپنے پاس قرآن پاک رکھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ بدھ ، جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ ، اتوار ، پیر سے آپ اس کو شروع کر سکتے ہیں۔ کوشش کرنی ہے کہ آپ کا عمل منگل والے دن نہ ختم ہو۔ اب یہ سورت آپ نے اکتالیس مرتبہ پڑھنی ہے روز ایک مرتبہ پڑھیں گے۔ اکتالیس دن تک اس عمل کو کرنا ہے۔ خواتین جن دنوں میں ناپاک  ہیں ان دنوں میں آپ چھوڑ دیں پھر جب پاک ہوں پھر وہیں سے شروع کر لیں جہاں سے چھوڑا تھا۔  اکتالیس دن پورے نہیں ہوں گے کہ آپ کے لیے رشتہ آجائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad