رزق کے وظائفوظائف

Ye ayat parhein her hajat pori ho gi aur lakhoun rupya hasil hoga-Mufti Bilal Qadri

قرآن پاک کی ایک آیت جس کو پڑھتے ہی ہر حاجت فوراً پوری۔ لاکھوں کا بندوبست ہو جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

قرآن پاک کی ایک آیت جس کو پڑھتے ہی ہر حاجت فوراً پوری ہو جائے گی۔ لاکھوں کا بندوبست ہو جائے گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی تمام حاجتیں ، مُرادیں ، خواہشیں ، منتیں اللہ تعالیٰ پوری فرما دے۔ آپ کو لاکھوں کی ضرورت ہے ، ہزاروں کی ضرورت ہے ، کروڑوں کی ضرورت ہے ، اللہ غیب سے مدد فرما دے تو آپ روزانہ ہر نماز کے بعد کم سے کم اکتالیس مرتبہ زیادہ سے زیادہ ایک تسبیح قرآن پاک کی اس آیت کو دینا شروع کر دیں۔ یہ زندگی کا حصہ بنائیں کوئی ٹائم فریم نہیں ہے لیکن اس ایک آیت کے بدلے اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب ان شاء اللہ ضرور عطا فرمائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ زندگی میں آپ اس کو حصہ بنائیں کہ جب بھی نماز پڑھیں ہر نماز کے بعد کم سے کم اکتالیس مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ ایک تسبیح پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

سیجعل اللہ بعد عسر یسرا

اللہ تعالیٰ ہر مشکل کو آسان کر دے گا اور ہم یہی چاہتے ہیں کہ ہماری آنے والی زندگی خوشحال ہو ، آنے والی زندگی خوشیوں سے بھری ہو ، آنے والی زندگی پہلی زندگی سے بہتر ہو تو ضرور اس عمل کو کریں بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad