
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
میاں ناراض ہو ، بیوی ناراض ہو ، محبوب ناراض ہو ، محبوبہ ناراض ہو یہ عمل کر لو۔ ساری چیزیں میں نے کیوں لکھی ہیں اب جب میں کہتا ہوں کہ محبوب کے لیے کریں تو کئی لوگ کہتے ہیں کہ محبوب کے لیے دیتے ہیں محبوبہ کے لیے نہیں دیتے ہیں۔ مقصد وہی ہوتا ہے کہ چاہے دونوں طرف سے ہو محبوب ہی کہا جاتا ہے ٹھیک ہے اب اسی طرح جب میں شوہر ، بیوی کے لیے وظیفہ دیتا ہوں تو وہ پھر پوچھتے ہیں یہ شوہر کرے یا بیوی کرے تو یہ ہر ایک کے لیے ہے اگر شوہر بیوی ہیں اگر شوہر ناراض ہے تو بیوی عمل کرے بیوی ناراض ہے تو شوہر عمل کرے۔ محبوب ناراض ہے تو محبوبہ عمل کرے۔ محبوبہ ناراض ہے تو محبوب عمل کرے یعنی چاروں میں سے جو بھی ہے وہ عمل کو کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے رات کو سوتے وقت 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن کرنا ہے جمعرات یا اتوار سے آپ نے شروع کرنا ہے۔ اگر جمعرات سے کریں گے تو رات 12:00 بجے سے پہلے کریں لیکن اگر رات 12:00 بجے کے بعد کرنا ہے تو پھر بدھ کی رات سے شروع کرنا ہوگا۔
جب یہ عمل 786 مرتبہ ہو جائے گا پھر محبوب کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے اور عمل شروع کرنے سے پہلے ایک دفعہ تصویر دیکھیں اور عمل ختم ہونے کے بعد اس کی تصویر پر دم کر دیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے محبوب کو مانگ کر پھر سو جائیے پہلی ہی رات ان شاء اللہ اس کا رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔ محبوب جب بھی راضی ہو آپ نے گیارہ دن مکمل اس وظیفے کو کرنا ہے۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





