رزق کے وظائفوظائف

Apna ghar lenay k leay ye ek tasbih parhen-Mufti Bilal Qadri

بس یہ ایک تسبیح پڑھیں۔ صرف 3 دن میں ذاتی گھر ، گاڑی کا مالک بن گیا۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

بس یہ ایک تسبیح پڑھیں۔ صرف 3 دن میں ذاتی گھر ، گاڑی کا مالک بن گیا۔ یہ ایسی تسبیح ہے کہ مجھے ایک بھائی نے بتایا کہ میں حالات کی تنگی کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان تھا پھر میں نے یہ تسبیح پڑھی اور ایک معجزہ ہوا کہ میرے تمام مالی مسائل حل ہونے لگ گئے۔ جتنی تنگی ، پریشانیاں تھی سب کی سب ختم ہو گئی۔ معجزہ کہتے بھی اسی کو ہیں کہ جو کام آپ کو ناممکن لگ رہا ہو وہ ممکن ہو جائے۔ یہ تسبیح بھی ناممکن کاموں کو ممکن بناتی ہے اب تک جتنے بھی لوگوں نے اس تسبیح کو پڑھا ہے ان کے تمام تر مسائل حل ہو گئے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آپ نے تین دن اس عمل کو کرنا ہے کوئی بھی تین دن عمل کر لیں لیکن اگر بدھ ، جمعرات ، جمعہ کریں گے تو زیادہ جلدی فائدہ نظر آئے گا۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد یہ تسبیح پڑھنی ہے۔

اللھم لا الہ الا انت المنان یاحی یاقیوم برحمتک استغیث رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین

کوشش کریں اس تسبیح کو یاد کر لیں کیونکہ یہ ایسی تسبیح ہے جو آپ کی قسمت کو بدلنے کی طاقت رکھتی ہے۔ جو آپ کی بدنصیبی کے سارے تالے کھول دے گی۔ جو آپ کے نصیب کو سب سے اچھا کر دے گی۔ آپ کے رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں ایسی برکت ڈالے گی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔ عصر سے مغرب کے درمیان اس تسبیح کو پڑھنا ہے بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad