
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ناممکن محبت کو اپنے لیے فوراً ممکن بنائیں۔ چند الفاظ جو آپ کے محبوب کو ہمیشہ کے لیے آپ کا کر دیں گے۔ آپ کے نصیب میں لکھ دیں گے۔ آپ کی مٹھی میں لے آئیں گے ، ناممکن محبت یعنی آپ کو لگتا ہے کہ یہ محبت حاصل ہونا مشکل ہے یا یہاں ممکن نہیں ہے کہ میری شادی ہو جائے یا اب ہماری اتنی دوریاں بڑھ چکی ہیں ، اتنے آپس میں مسائل آ چکے ہیں تو شاید وہ حل ہونا اب ممکن نہیں رہے وہاں پر آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ آپ سوچ بھی نہیں سکتے آپ کو اس محبت کے اندر کتنی خوشی ، کتنی راحت / سکون ملے گا۔ ظاہرہ ہے کہ آپ کی محبت جب ہمیشہ آپ کی ہوگی ، آپ کے نصیب میں ہوگی تو انسان کو سکون اور خوشی ہوتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بڑا ہی آسان وظیفہ ہے۔ عصر کی نماز کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہوئے پڑھنا ہے کسی سے بات کلام کرنے سے پہلے 101 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے۔ جو چیز آپ کو ناممکن لگ رہی ہے اس سے وہ ممکن ہو جائے گی کیونکہ اللہ تعالیٰ نے تو کُن کہنا ہے پل بھر میں سارے مسئلے حل ہو جائیں گے تو اس لئے آپ اس عمل کو کیجئے اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی محبت ناممکن ہے اس کا حصول نہیں ہو سکتا ان شاء اللہ یہ عمل اس کو آپ کی مٹھی میں ضرور لے کے آ جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





